Maktaba Wahhabi

حج وعمرہ کی آسانیاں

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2009ء

پیش لفظ إنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہٗ، وَنَسْتَغْفِرُہٗ ، وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّاٰتِ أعْمَالِنَا، مَنْ یَّھْدِہِ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ۔ وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِيَ لَہٗ۔ وَأَشْھَدُ أَنْ لاَّ إِلہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلیٰ آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰه حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ [1] يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللّٰه الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللّٰه كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا [2] {یٰٓاَ یُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا ۔ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللّٰه وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا [3] اما بعد! رب رحیم و کریم اپنے بندوں کے لیے آسانی کا ارادہ فرماتے ہیں۔ ارشادِ ربانی ہے:
x
صفحہعنوان
35پیش لفظ
40کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
41خاکہ کتاب:
43- ا - فرضیت حج سے متعلّقہ آسانیاں
43۱۔استطاعت کے بغیر حج کا فرض نہ ہونا:
45۲۔ زندگی میں صرف ایک حج فرض ہونا:
48۳۔ پیدل یا سواری پر حج کرنے کا اختیار:
50۴۔حج و عمرہ پیدل کرنے کی نذر ماننے والوں کے لیے آسانی:
53۵۔ وقف فی سبیل اللہ سواری پر حج و عمرہ کی اجازت:
58- ب - حج میں رزقِ حلال طلب کرنے کی اجازت
64- ج - عمرے سے متعلّقہ آسانیاں
64۱۔ عمرے کی سارا سال اجازت ہونا:
69۲۔سفرِ حج میں عمرہ کرنا: ۳۔حج کو ختم کر کے عمرے میں تبدیل کرنا:
74- د - حج و عمرہ میں نیابت سے متعلّقہ آسانی
74معذور اور میت کی طرف سے حج و عمرہ:
82- ہ - احرام سے متعلّقہ آسانیاں
82۱۔ میقات سے پہلے احرام پہننا:
84۲۔ احرام سے پہلے سر کے بالوں کو جما لینا:
87۳۔میقات کے اندر موجود لوگوں کے لیے جائے احرام میں آسانی:
93۴۔ جوتے اور تہبند نہ پانے والے محرم کے لیے آسانی:
96۵۔ احرام کے لیے مخصوص نماز کا نہ ہونا: ۶۔ احرام کے لیے وقت کی پابندی کا نہ ہونا:
99۷۔ معلّق احرام باندھنے کا جواز:
103۸۔مطلق احرام کا معتبر ہونا:
105۹۔ مشروط احرام باندھنا:
110۱۰۔ ناگہانی حالات میں غیر مشروط احرام سے نکلنے میں آسانی:
113۱۱۔ قربانی نہ پانے والے [محصَر] کے لیے آسانی:
115۱۲۔ محرم کا غسل کرنا:
117۱۳۔ محرم کا سر میں کھجلی کرنا:
119۱۴۔ احرام دھونا یا تبدیل کرنا:
120۱۵۔ محرم کا سائے تلے آنا:
123۱۶۔ لا علمی میں کپڑے پہننے اور خوشبو لگانے پر دم واجب نہ ہونا: ۱۷۔ لا علمی میں پہنی ہوئی قمیص سر کی جانب سے اُتارنا:
127۱۸۔ بوقتِ ضرورت محرم کے لیے ہتھیار بند ہونا:
129۱۹۔ محرم کے لیے آنکھوں کے علاج کی اجازت:
133۲۰۔ حالتِ احرام میں پچھنا لگوانا:
136۲۱۔ محرم کو بوقتِ ضرورت سر منڈانے کی اجازت: ۲۲۔ سر منڈانے کے فدیہ میں آسانی:
139۲۳۔ حالتِ احرام میں موذی جانور مارنے کی اجازت:
145۲۴۔ محرم کے لیے آبی شکار اور سمندر کے کھانے کا حلال ہونا:
146۲۵۔ محرم کے تعاون کے بغیر حلال شخص کے کیے ہوئے برّی شکار کے کھانے کی اجازت:
152۲۶۔ حالت احرام میں برّی شکار کرنے کی سزامیں آسانیاں:
155۲۷۔ فوت ہونے والے محرم کے بقیہ اعمال کی ادائیگی کی پابندی نہ ہونا:
157- و - مکہ مکرمہ آنے جانے سے متعلّقہ آسانیاں
157۱۔ محرم کے لیے رات دن میں ہر وقت مکہ مکرمہ آنے کا جو از:
160۲: مکہ مکرمہ آتے جاتے مخصوص راستوں کی پابندی کا نہ ہونا:
162- ز - طواف و سعی سے متعلّقہ آسانیاں
162۱: بیت اللہ میں ہر وقت طواف اور نماز کی اجازت:
165۲: بوجہ عذر سواری پر طواف و سعی کی اجازت:
170۳: حجرِ اسود کے بوسہ دینے، چھونے اور اشارہ کرنے میں اختیار:
176۴: رکنِ یمانی چھونے کے متعلق آسانی:
181۵: کعبہ شریف سے دور رہ کر طواف کی اجازت:
184۶: طواف و سعی کے ہر چکر میں مخصوص ذکر و دعا کا نہ ہونا:
188۷: دورانِ طواف گفتگو کی اجازت:
192۸: دورانِ طواف پانی پینے کی اجازت:
193۹: طواف میں تسلسل کا شرط نہ ہونا: ۱۰: دوبارہ طواف کرنے پر سابقہ چکروں کا شمار کرنا:
197۱۱: طواف کی دو رکعتوں کے لیے جگہ کی پابندی نہ ہونا:
200۱۲: دخولِ کعبہ کا واجب نہ ہونا:
202۱۳: حطیم میں نماز کا کعبۃ اللہ کے اندر کی نماز ہونا:
204۱۴: طواف اور سعی کے درمیان وقفہ کرنا:
206۱۵: سعی کے لیے طہارت کا شرط نہ ہونا:
208۱۶: حج میں طواف سے پہلے سعی:
210۱۷: قارنِ <mfnote> پر ایک سعی کا ہونا:
214۱۸: عمرہ کرنے کے بعد وقوفِ عرفات تک طواف کا ضروری نہ ہونا:
216- ح - عرفات سے متعلّقہ آسانیاں
216۱: یوم عرفہ کے تعین میں غلطی کا حج پر اثر انداز نہ ہونا:
220۲: وقوفِ عرفات کے وقت میں آسانی:
225۳: سارے عرفات کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا:
228۴: عرفات میں یومِ عرفہ کا روزہ <mfnote> نہ رکھنا:
232۵: عرفات میں خطبہ مختصر دینا:
233۶: عرفات میں ظہر و عصر کو جمع و قصر کرنا:
237۷: عرفات میں بوقتِ ضرورت ایک ہاتھ کے ساتھ دعا کرنا:
239- ط - مزدلفہ سے متعلّقہ آسانیاں
239۱: قیامِ مزدلفہ کے وقت میں آسانی:
240۲: سارے مزدلفہ کا ٹھہرنے کی جگہ ہونا:
244۴: شبِ مزدلفہ میں تہجد کا نہ ہونا:
245۵: خواتین اور کمزور لوگوں کا مزدلفہ سے رات ہی کو آنا:
252- ی - منیٰ سے متعلّقہ آسانیاں
252ا: منیٰ میں نماز قصر کرنا:
255۲: منیٰ و عرفات کے درمیان آتے جاتے تلبیہ، تکبیر اور تہلیل <mfnote> کہنا:
257۳: دس ذوالحجہ کے چار اعمال میں ترتیب کا لازم نہ ہونا:
267۴: غروبِ آفتاب کے بعد کنکریاں مارنا:
271۵: عذر والے کا دو دن کی رمی ایک دن میں کرنا:
274۶: بچے اور معذور کی طرف سے رمی کرنا:
276۷: رمی جمرہ کے بعد ازدواجی تعلقات کے سوا احرام کی پابندیوں کا خاتمہ:
279۸: احرام کھولتے ہوئے سر منڈوانے یا بال ترشوانے میں اختیار:
283۹: یوم النحر <mfnote> کے غروب آفتاب کے بعد طوافِ زیارت کرنا:
290۰ا: عذر کی بنا پر منیٰ سے باہر راتیں گزارنا:
293۱۱: منیٰ سے بارہ یا تیرہ ذوالحجہ کو نکلنے کا اختیار:
297۱۲: منیٰ میں شخصی عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت:
300- ک - حج کی قربانی سے متعلّقہ آسانیاں
300ا: قارن <mfnote> کا میقات یا راستے سے قربانی لینا:
302۲: بوقت ضرورت قربانی کے اونٹ پر سوار ہونا:
305۳: حج تمتع کرنے والے پر میسر آنے والی قربانی کا واجب ہونا: ۴: قربانی میسر نہ آنے پر دس روزے: ۵: دس میں سے صرف تین روزے ایامِ حج میں رکھنے کی پابندی:
306۶: ایامِ حج میں تین روزے نہ رکھ سکنے پر وطن آنے پر انہیں رکھنا: ۷: روزوں میں تسلسل کا ضروری نہ ہونا:
312۸: نر اور مادہ دونوں کی قربانی کا جائز ہونا:
314۹: اونٹ اور گائے کی قربانی میں شرکت:
318۱۰: ہدی <mfnote> کے خود ذبح کرنے اور دوسرے سے کروانے کی اجازت:
320۱۱: حج کی قربانی کا گوشت کھانے اور ہمراہ لے جانے کی اجازت:
323۱۲: سارے منیٰ اور مکہ کا قربانی کرنے کی جگہ ہونا:
325۱۳: چار دن قربانی کرنے کی اجازت:
330- ل - طواف وداع سے متعلّقہ آسانی
330بوقتِ روانگی کیے ہوئے طوافِ افاضہ کا طوافِ وداع سے کفایت کرنا:
333- م - حج و عمرہ میں خواتین کے لیے آسانیاں
333ا: محرم یا شوہر کے بغیر خاتون پر حج فرض نہ ہونا:
343۲: حالتِ حیض اور نفاس میں احرام باندھنا:
346۳: خاتون کے احرام کے لیے مخصوص لباس کا نہ ہونا:
350۴: باجماعت فرض نماز کے وقت خواتین کا طواف کرنا:
352۵: بوجہ حیض عمرہ نہ کرنے والی خاتون کا صرف حج سے حج و عمرہ ہوجانا: ۶: ایسی خاتون کو بعد از حج حدودِ حرم سے نکل کر عمرہ کی اجازت:
357۷: بوقتِ ضرورت حائضہ کا طوافِ افاضہ کرنا:
365۸: حائضہ سے طوافِ وداع کا سقوط:
371۹: زچہ سے طوافِ وداع کا سقوط:
373تنبیہات
373۱: ثابت شدہ آسانیوں کے متعلق تردّد نہ کرنا:
376۲: ثابت شدہ آسانی سے کسی امتی کے قول کی وجہ سے اعراض نہ کرنا:
379۳: سنت سے ثابت شدہ آسانیوں کی دو قسمیں:
381حرفِ آخر
381خلاصہ کتاب:
382اپیل:
385المراجع و المصادر
Flag Counter