| ۵: جس کے کان آگے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۶: جس کے کان پیچھے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۷: جس کے کان لمبائی میں کٹے ہوں۔ ۸: جس کے کان عرض میں کٹے ہوں[یا جس کے کانوں میں سوراخ ہو] اور جن جانوروں میں ان عیوب سے بڑا عیب ہوگا،ان کی قربانی دینا بھی درست نہ ہوگا۔ ***** |
| Book Name | مسائل قربانی |
| Writer | پروفیسر،ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | 2010ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 94 |
| Introduction |