Maktaba Wahhabi

5 - 180
مسکراہٹ اس پر کچھ خرچ نہیں آتا لیکن یہ سب کچھ دیتی ہے۔ یہ حاصل کرنے والوں کہ مالا مال کرتی ہے اور دینے والے سے کچھ نہیں مانگتی۔ اس کے بغیر کوئی امیر نہیں جس کے پاس یہ نہیں اس جیسا کوئی غریب نہیں۔ مسکراہٹ کی ضرورت اسے سب سے زیادہ ہوتی جس کے پاس دوسروں کو دینے کے لیے کچھ نہ ہو۔ اگر آپ دوسروں کے لیے باعث احترام بننا چاہتے ہیں، ان کے دلوں میں گھر کرنا چاہتے ہیں تو مسکرائے۔ یہ ایک جھلک ہوتی ہے لیکن اس کی یاد اکثر بیشتر ابدی ہوتی ہے۔
Flag Counter