Maktaba Wahhabi

13 - 114
1: اخلاص، یعنی گنہگار کی توبہ صرف اللہ کے لیے ہو۔ 2: گنہگار اپنے گناہوں پر نادم ہو اور ان کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے۔ 3: حقوق اللہ سے متعلق سرزد گناہوں پر اللہ سے مغفرت طلب کرے۔ 4: لوگوں کے حقوق ادا کرے یا پھر لوگ اسے معا ف کردیں۔ 5: گنہگار کی توبہ موت کی سختیوں سے پہلے اس کی زندگی میں ہو۔
Flag Counter