Maktaba Wahhabi

44 - 43
ایک سزا اوربرائیوں کو ترک کرنے کی یاد دھانی ہے،اوراگر ایسا نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ نے یہ مصیبت اس لئے نازل فرمائی ہے تاکہ وہ آپ کے صبر کو آزمائے۔ ہر وقت یاد رکھو!!! ٭اذیتیں اور آسانیاں تمہارے لئے آزمائش ہیں ۔ ٭ہراچھی یا بری چیز جسے اللہ آپ کے لئے پسند کرتا ہے،وہ تمہاری بھلائی کے لئے ہی ہوتی ہے۔ ٭جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا وہ ٹل نہیں سکتاتھا اور جو کچھ آپ سے ٹل گیا وہ آپ تک پہنچ نہیں سکتاتھا۔ ٭صبرکرنا فرض ہے۔ ٭انعامات صرف ان کے لئے ہوتے ہیں جو اللہ کے فیصلوں پر صبر کریں ۔ ٭خوف وگھبراہٹ اور بے صبری اللہ کے حکم یا فیصلہ کو روک نہیں سکتے۔ ٭شِکوہ وشکایت صبرکی ضِد(برعکس) ہے۔ ٭صرف اللہ ہی نقصان سے بچا سکتا ہے ا وروہی آپ کی تکلیفوں کودور کرسکتا ہے۔
Flag Counter