Maktaba Wahhabi

226 - 322
- پاکستان میں ایڈز میں مبتلا لوگ اندازاً ۵۰ سے ۷۵ ہزار [1] میں مبتلا لوگوں کی تعداد میں ۲۰۰۱ء سے ۲۰۰۷ء تک ۱۵۰ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ۔۲۔ جنسی امراض کا بنیادی سبب زنا کتنے ہی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زنا میں ڈوب جانے کے باعث مہلک جنسی امراض میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ اس حقیقت کو بہت سے بڑے بڑے مغربی ڈاکٹروں نے بھی بیان کیا ہے۔ بطور مثال بعض اطباء کی آراء ذیل میں ملاحظہ فرمائیے: Batchelor) اور ڈاکٹر مرل (Murrel) کہتے ہیں: ’’آتشک اور سوزاک وغیرہ کے امراض [جو جنسی امراض سے ہیں] کا بنیادی سبب جنسی تعلقات میں بے راہ روی ہے۔‘‘[2] [3] (John Beaston) نے لکھا ہے: ’’بہت سی تحقیقات کے نتیجہ میں جمع کی جانے والی معلومات اس بات کی دلیل ہیں، کہ اکثر جنسی امراض شادی کے دائرہ سے باہر کے جنسی تعلقات
Flag Counter