Maktaba Wahhabi

56 - 611
اللہ تعالیٰ سے ہماری دُعا ہے کہ وہ ہمیں اتباعِ حق اور اس پر عمل کرنے، اس کی دعوت دینے اور حق کا جھنڈا بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں صحیح توحید کی سمجھ عطا فرمائے اور باطل عقیدوں سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین۔ بے شک اللہ تعالیٰ بڑا سننے والا نہایت قریب ہے۔ مراجعِ درس 1. تفسیر ابن کثیر۔ 2. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف 3. صحیح اسلامی عقیدہ۔ تالیف: علامہ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ ۔ ترجمہ: مشتاق احمد کریمی 4. حراستِ توحید۔ تالیف: الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ 5. حقیقتِ توحید۔ تالیف: ڈاکٹر صالح فوزان الفوزان اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالحمید و ڈاکٹر فضل الٰہی
Flag Counter