Maktaba Wahhabi

54 - 306
قرآن سے شادی قرآن پاک سے لڑکی کی شادی سوال۔ بعض لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی دولت بچانے کی خاطر قرآن سے کر دیتے ہیں، ایسے لوگوں کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟کیا یہ لوگ ایسا کرنے سے اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ جواب۔قرآن کے ساتھ لڑکیوں کی شادی کرنا انتہائی باطل و مردود فعل ہے بلکہ دین اسلام کے ساتھ تمسخرو مذاق ہے۔اقامت حجت کے بعد بھی اگر کوئی شخص اس کے جواز کا قائل ہے تو اس کا اسلام مشکوک ہے (حافظ زبیر علی زئی)
Flag Counter