Maktaba Wahhabi

206 - 505
شواہد و تجربات اس حقیقت پر دلالت کرنے کے لیے کافی ہیں۔ نظرِ بد، حسد اور اذیّت محسن اور صدقہ شاذ و نادر ہی پہنچتے ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی چیز اسے پہنچ بھی جائے، تو اس کے ساتھ مہربانی اور اعانت و تائید کے ساتھ معاملہ کیا جاتا ہے اور اس کے حوالے سے اس کے لیے قابل تعریف انجام ہوتا ہے۔ محسن اور صدقہ کرنے والا اپنے احسان اور صدقے کے گھیرے میں ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کے لیے ڈھال اور مضبوط قلعہ ہوتا ہے۔‘‘ رب کریم ہمیں بہت زیادہ صدقہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیے اور آئندہ آنے والی ہر مصیبت سے محفوظ فرما دیجیے۔ إنَّکَ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔  مبحث سوئم
Flag Counter