Maktaba Wahhabi

416 - 505
[ترجمہ: امام ابن سُنِّي کی روایت میں ہے: ’’إِذَا حَزَبَہٗ أَمْرٌ قَالَ…الحدیث۔[1] [جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی (ناگہانی) بات آتی، تو کہتے … الحدیث]۔ امام ابن سُنِّي کا حدیث پر تحریر کردہ عنوان: [بَابُ مَا یَقُوْلُ إِذَا حَزَبَہٗ أَمْرٌ] [2] [(ناگہانی) بات کے آنے پر جو کہا جاتا ہے، اُس کے متعلق باب] - xi - [اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْہَمِّ …] امام بخاری نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، (کہ) وہ بیان کرتے ہیں: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو طلحہ- رضی اللہ عنہ - سے فرمایا: ’’اپنے لڑکوں میں سے ایک لڑکا میرے لیے دیکھئے (کہ) وہ میری خدمت کرے۔‘‘ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ مجھے سواری پر اپنے پیچھے سوار کر کے لے گئے، تو جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑاؤ ڈالتے، تو میں آپ کی خدمت کرتا، فَکُنْتُ أَسْمَعُہٗ یُکْثِرُ أَنْ یَقُوْلَ:
Flag Counter