Maktaba Wahhabi

32 - 177
-۲- ایوانِ اقتدار میں دعوتِ دین حضرات انبیاء علیہم السلام اور اللہ والے اقتدار کے ایوانوں میں دعوتِ دین دینے کا اہتمام کرتے۔ اس بارے میں ذیل میں پانچ واقعات ملاحظہ فرمایئے: ا:دربارِ فرعون میں موسیٰ اور ہارون علیہما السلام کا دعوتِ دین دینا: حکمِ الٰہی کی تعمیل کرتے ہوئے حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام نے فرعون کے دربار میں جا کر اسے دعوتِ حق دی۔ اسی بارے میں اللہ جل جلالہ نے قرآن کریم میں بیان فرمایا: {اِذْہَبَآ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ طَغٰی۔ فَقُوْلَا لَہٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّہٗ یَتَذَکَّرُ اَوْ یَخْشٰی۔ قَالَا رَبَّنَآ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَآ اَوْ اَنْ یَّطْغٰی۔ قَالَ لَا تَخَافَآ اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ اَسْمَعُ وَ اَرٰی۔ فَاْتِیٰہُ فَقُوْلَآ اِنَّا رَسُوْلَا رَبِّکَ فَاَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ وَ لَا تُعَذِّبْہُمْ قَدْ جِئْنٰکَ بِاٰیَۃٍ مِّنْ رَّبِّکَ وَ السَّلٰمُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدٰی۔ اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَآ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی۔ قَالَ فَمَنْ رَّبُّکُمَا یٰمُوْسٰی۔ قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْٓ اَعْطٰی کُلَّ شَیْئٍ خَلْقَہٗ ثُمَّ ہَدٰی۔ قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰی۔ قَالَ عِلْمُہَا عِنْدَ رَبِّیْ فِیْ کِتٰبٍ لَّا یَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسَی۔ الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمُ الْاَرْضَ مَہْدًا وَّ سَلَکَ لَکُمْ فِیْہَا سُبُلًا وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآئِ مَآئً
Flag Counter