Maktaba Wahhabi

70 - 372
فصل د وم نکاح کے آداب وضوابط اور شرائط 1۔نکاح میں ولی کی حیثیت 2۔ ولی کی شرائط 3۔ نکاح میں فریقین(لڑکی اور لڑکے) کی رضا مندی لازمی ہے 4۔ فریقین کے طرف سے ایجاب و قبول لازمی ہے 5۔ خاوند کے لئے مہر دینا لازمی ہے 6۔ نکاح کے وقت دو عادل گواہوں کی موجودگی ضروری ہے 7۔ اعلان نکاح ضروری ہے۔
Flag Counter