Maktaba Wahhabi

49 - 91
شوہر کے علاہ کسی دوسرے کے گھرمیں کپڑے اتارنا أم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ نَزَعَتْ ثِيَابَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِهَا،خَرَقَ اللّٰهُ عَنْهَا سِتْرًا))[1] ’’جوعورت اپنے شوہرکے علاوہ کسی دوسرے کے گھر میں اپنے کپڑے اتارے،تواﷲ تعالیٰ ایسی عورت کاپردۂ حیاچاک کردیتاہے۔‘‘ یہ اس لیے کہ وہ ایک بے حیا،بے غیرت،فاحشہ اوربدکارعورت ہے،جوغیرمردوں کی طرف مائل ہو اوراپنے شوہر کی امانت میں خیانت(مرادزنا)کرے۔ شوہر کی اجازت کے بغیر گھرمیں کسی کوداخلہ دینا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((لا یَحِلُّ لامْرأۃٍ أن تَصُومَ وَ زَوْجُہَا شَاہِدٌ اِلّا باِذْنِہٖ،أو تَأذَنَ فِی بَیْتِہٖ اِلابِاذْنِہٖ وَ مَا أنْفَقَتْ مِنْ
Flag Counter