Maktaba Wahhabi

108 - 125
﴿فَاعْلَمْ أَنَّہُ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰهُ۔۔۔۔﴾ ’’إني لأستغفر اللّٰه في الیوم مائۃ مرۃ‘‘(۱۰۳۷ /۴۲۱) ٭ مسلم(۲۷۰۲) ﴿إِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوا عَلَی أَدْبَارِہِم۔۔۔۔وَأَمْلَی لَہُمْ﴾ بضم أولہ۔۔۔۔۔ (۱۰۳۹ /۴۲۲) ٭ یعنی(پہلے حرف کے ضمہ)اور تیسرے حرف کے کسرہ اور یاء کے فتحہ کے ساتھ۔(حاشیۃ الجمل) سورۃ الفتح ﴿إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ۔۔۔۔﴾ قضینا بفتح مکۃ وغیرہا في المستقبل (۱۰۴۲ /۴۲۳) ٭ ’’المستقبل‘‘ لفظ فتح کی صفت ہے،جیسا کہ حاشیۃ الجمل میں ہے۔[1] ﴿یَدُ اللّٰهِ فَوْقَ أَیْدِیْہِمْ﴾ أي ہو تعالی مطلع علی مبایعتہم۔۔۔ (۱۰۴۴ /۴۲۳) ٭ اس تأویل سے اللہ تعالیٰ کے لیے ثابت صفۃید کا ابطال لازم آتا ہے،درست بات یہ ہے کہ یہ آیت اس بات کا فائدہ دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے ’’ید‘‘ ثابت ہے،ٹھیک اسی طریقہ پر جیسا کہ اس کے شایان شان ہے،کسی طرح کی مشابہت کے بغیر۔اور یہ کہ اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے بیعت کرتا ہے۔جیسا کہ ابن کثیر وغیرہ نے فرمایا ہے۔(ص)
Flag Counter