Maktaba Wahhabi

68 - 125
العرش: الکرسی (۴۲۷ /۱۶۹) ٭ یہ حسن بصری کی رائے ہے کہ کرسی سے مراد عرش ہے،ابن کثیر کہتے ہیں کہ درست بات یہ ہے کہ کرسی عرش سے الگ چیز ہے،عرش کرسی سے بڑاہے،آثار و روایات اسی پر دلالت کرتی ہیں۔تفسیر ابن کثیر(سورہ بقرہ:۲۵۵) وروی الحاکم فی المستدرک۔۔۔إلی آخر السورۃ۔(۴۲۷ /۱۶۹) ٭ مستدرک حاکم(۳۲۹۶)۲ /۳۳۸ سورۃ یونس ﴿أَکَانَ لِلنَّاسِ عَجَباً۔۔۔﴾ عجبا: بالنصب خبر کان،وبالرفع اسمھا(۴۲۸ /۱۷۰) ٭ ’’عجبا‘‘ میں رفع کی قراء ت غیر مشہور قراء ت ہے۔ ﴿وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَۃً۔۔قُلِ اللّٰهُ أَسْرَعُ مَکْراً﴾مجازاۃ(۴۳۴ /۱۷۲) ٭ ’’مکر‘‘ حقیقی معنی کے اعتبار سے یہ ہے کہ مجرم کو سزا دینے کے لیے اس طرح کوئی ٹھوس تدبیر اختیار کی جائے کہ اسے پتہ نہ چل سکے۔مطلق بدلہ دینے کے معنی کے اعتبار سے اس میں زیادہ خصوصیت پائی جاتی ہے۔لہذا جب ’’مکر‘‘ کی نسبت اللہ تعالیٰ کی جانب ہو تو اس کا مطلب ہوگا چال چلنے والے کی چال کو اس کے اوپر پلٹنے کی تدبیر کرنا اور اس کی سزا کا اس طرح انتظام کرنا کہ اسے احساس بھی نہ ہوسکے،اور اس
Flag Counter