Maktaba Wahhabi

76 - 125
﴿إِلاَّ مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَہُ شِہَابٌ مُّبِیْنٌ﴾ کوکب یضیٔ۔۔۔(۵۳۸ /۲۱۲) ٭ بلکہ وہ ستارے کا ایک حصہ ہے جس طرح آگ کا شعلہ لیا جاتا ہے۔امام محلی نے ایسے ہی درست تفسیر کی ہے،ملاحظہ ہو سورۃ الملک:۵۔ ﴿وَجَاء أَہْلُ الْمَدِیْنَۃِ۔۔۔﴾ مدینۃ سذوم(۵۴۳ /۲۱۴) ٭ یعنی وہ شہر جس کا نام سذوم تھا۔سذوم سین غیر منقوطہ اور ذال منقوطہ کے ساتھ،جو لوگ اس کو دال منقوطہ سے کہتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں،یہ قوم لوط کی بستیوں میں سے ایک بستی ہے،سذوم فَعول کے وزن پر فاء کے فتحہ کے ساتھ ہے(حاشیۃ الجمل) ﴿وَلَقَدْ آتَیْنَاکَ سَبْعاً مِّنَ الْمَثَانِیْ۔۔﴾ قال صلی اللّٰه علیہ وسلم ھی الفاتحۃ،رواہ الشیخان(۵۴۵ /۲۱۵) ٭ بخاری(۴۴۷۴)مسلم میں ہم کو یہ حدیث نہیں مل سکی،مزید دیکھیے: نسائی(۹۱۱-۹۱۴) سورۃ النحل ﴿وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیْرَ۔۔۔﴾ کالأکل فی الخیل الثابت بحدیث الصحیحین۔(۵۴۸ /۲۱۶) ٭ بخاری(۵۵۱۰)مسلم(۱۹۴۲) ﴿وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ أُمَّۃٍ۔۔۔۔وَاجْتَنِبُواْ الطَّاغُوتَ﴾ (۵۵۴ /۲۱۸) ٭ اللہ کو چھوڑ کر جس کی بھی عبادت کی جائے اور وہ اس عبادت سے راضی ہو وہ
Flag Counter