Maktaba Wahhabi

33 - 292
خلاصہ کلام ٭ واجب پر صبر کرنا واجب ہے۔ ٭ واجب سے پرہیز کرنا حرام ہے۔ ٭ حرام سے اجتناب واجب ہے۔ ٭ حرام پر صبر حرام ہے۔ ٭ مستحب پر صبر مستحب ہے۔ ٭ مستحب سے پرہیز مکروہ ہے۔
Flag Counter