Maktaba Wahhabi

107 - 211
یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَکْتَ رَبَّنَا و َتَعَالَیْتَ نَسْتَغْفِرُکَ وَنَتُوْبُ إلَیْکَ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلَـی النَّبِیِّ))[1] ’’یا الٰہی! مجھ کو ہدایت کر ان لوگوں کے زمرہ میں جنھیں تونے ہدایت دی ہے اور مجھے عافیت میں رکھ ان لوگوں کی جماعت میں جنھیں تو نے عافیت دی ہے اور میری کارسازی کر ان لوگوں کی طرح جن کی تو نے کارسازی کی اور برکت دے میرے لیے اس چیز میں جو مجھے تو نے عطا کی اور مجھے اس چیز کی برائی سے بچا جو تو نے مقرر کی۔کیونکہ تو جو چاہے حکم کرتاہے اور تجھ پر کسی کا حکم نہیں چل سکتا۔بیشک جسے تو دوست رکھے، وہ ذلیل نہیں ہوسکتا اور وہ عزت نہیں پاسکتا جسے تو دشمن رکھے۔اے ہمارے رب! تو بابرکت ہے اور بلند ہے۔ہم تجھ سے بخشش مانگتے ہیں اور تیری طرف رجوع کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)پر رحمتیں نازل کرے۔‘‘ آیۃ الکرسی: ﴿اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوْمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗٓ اِلَّا بِاِذْنِہٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِہٖٓ اِلَّا بِمَا شَآئَ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُْدُہٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ﴾[البقرۃ:۲۵۵] ’’اللہ تعالیٰ ہی معبود ہے جس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، جو زندہ
Flag Counter