Maktaba Wahhabi

112 - 393
ان شاء اللہ تعالیٰ اس فصل میں ہم وہ حل ذکر کریں گے، جو اسلام نے نکاح کے رستے میں پیش آنے والی رکاوٹوں کے دور کرنے کے لیے پیش کیے ہیں اور اس کی تفصیل حسب ذیل ہے: مبحث اوّل: شادی کے رستے میں فقر کی رکاوٹ کا ازالہ مبحث دوم: اولیاء نکاح کو آسان بنائیں، رکاوٹیں کھڑی نہ کریں مبحث اوّل شادی کے رستے میں رکاوٹ کا ازالہ ۲۔ تقسیم: فقر شادی کے رستے میں پیش آنے والی ایک بڑی رکاوٹ ہے، فقر کبھی تو حقیقی ہوتا ہے اور کبھی مصنوعی۔ [1] اسلام نے فقر کی ان دونوں قسموں کا علاج تجویز کیا ہے، ہم ان شاء اللہ تعالیٰ پہلے حقیقی فقر کے علاج کو ذکر کریں گے اور پھر مصنوعی فقر کے علاج کو اور ان میں سے ہر ایک موضوع کو الگ الگ مطب میں بیان کیا جائے گا۔ مطلب اوّل اسلام میں حقیقی فقر کے مسئلہ کا علاج ۳۔ اوّلاً … شادی کرنے والے فقیر شخص کی مصنوعی امداد۔ ۴، ا۔ شادی کے اقدام
Flag Counter