Maktaba Wahhabi

58 - 393
فصل دوم زنا کے اثرات و نتائج یہ فصل درج ذیل پانچ مباحث پر مشتمل ہے: (۱) جنسی امراض کا پھیلنا اور نوجوانوں کی صحت کی کمزوری (۲) اولاد حرام کا مسئلہ (۳) خاندانی نظام کی ٹوٹ پھوٹ (۴) بچوں کی شرح پیدائش میں کمی (۵) کثرتِ جرائم مبحث اوّل جنسی امراض کا پھیلنا اور نوجوانوں کی صحت کی کمزوری (۱) زنا کے سبب جنسی امراض کا پھیلنا (۲) صحت پر جنسی امراض کا اثر (۳) وہم کا ازالہ زنا جنسی امراض کا ایک بہت بڑا سبب ہے، کتنے ہی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زنا میں ڈوب جانے کے باعث مہلک جنسی امراض میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ اس حقیقت کو بہت سے بڑے بڑے مغربی ڈاکٹروں نے بھی بیان کیا ہے۔ ڈاکٹر بیچلر(Batchelor)اور ڈاکٹر موریل(Murrel)کہتے ہیں کہ ’’ آتشک اور سوزاک وغیرہ کے امراض(جو جنسی امراض میں بستے ہیں)کا بنیادی سبب جنسی تعلقات میں
Flag Counter