Maktaba Wahhabi

69 - 393
سن کالوں میں غیر شرعی بچوں کی نسبت گوروں میں غیر شرعی بچوں کی نسبت ۱۹۴۵ء ۹، ۱۷ % ۴، ۲ % ۱۹۵۰ء ۰، ۱۸ % ۸، ۱ % ۱۹۵۵ء ۲،۲۰ % ۹، ۱ % ۱۹۶۰ء ۶، ۲۱% ۳، ۲ % ۱۹۶۵ء ۳، ۲۶ % ۰، ۴ % ۱۹۷۰ء ۴، ۲۹ % ۹، ۴% [1]، [2]، [3] ۵۔ حرامی بچوں کی شخصیت کا بگاڑ: شادی کے دائرہ سے باہر پیدا ہونے والے بچوں کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کی تربیت و کفالت کون کرے، انھیں وہ سچا پیار کون دے، جو ہر بچے کا حق ہے، ان کی حرکات و سکنات پر کون نظر رکھے، صراطِ مستقیم پر چلنے کے لیے ان کی کون راہنمائی
Flag Counter