Maktaba Wahhabi

75 - 393
ناروے ۰۹، ۱ ۱۳، ۱ ۰۶، ۱ ۹۶، ۰ ۹۸، ۰ انگلستان ۰۷، ۱ ۰۵، ۱ ۰۸، ۱ ۰۱، ۱ ۹۹، ۰ سویڈن ۰۶، ۱ ۰۱، ۱ ۹۷، ۰ ۹۶، ۱ ۷۹، ۱ آسٹریا ۹۹، ۰ ۰۲، ۱ ۰۱، ۱ ۹۸، ۰ بلجیم ۱۰، ۱ ۹۸، ۰ ۰۳، ۱ ۰۱، ۱ ۹۷، ۰ فرانس ۱۳، ۱ ۹۱، ۰ ۹۶، ۰ ۰۳، ۱ ۱۱، ۱ نیدر لینڈ ۹۷، ۰ ۰۴، ۱ ۰۸، ۱ ۰۹، ۱ ۱۱، ۱ مغربی جرمنی ۰۴، ۱ ۰۷، ۱ ۰۶، ۱ ۰۹، ۱ ۰۴، ۱ اٹلی ۹۹، ۰ ۸۵، ۰ ۹۴، ۰ ۰۳، ۱ ۹۶، ۰ [1] ۸۔ ان اعداد و شمار پر ہمارا تبصرہ: ان دونوں چارٹوں کا تجزیہ کرنے کے بعد ہم جس نتیجہ تک پہنچے ہیں، اس کا خلاصہ حسب ذیل ہے: (۱) مغربی ممالک میں شادی کرنے والوں کی شرح اس قدر کم ہے کہ یہ فی صد نہیں بلکہ فی ہزار کے حساب سے ہے، اکثر ممالک میں سو مردوں اور عورتوں میں سے ایک شخص بھی شادی نہیں کرنا چاہتا۔ ناروے، انگلستان، بلجیم، فرانس اور اٹلی کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ ان ممالک میں شادی کرنے والے مردوں اور عورتوں کی شرح دس فی ہزار سے بھی کم ہے۔ ڈنمارک اور سویٹزرلینڈ میں یہ شرح نو فی ہزار سے بھی کم ہے اور سویڈن میں دونوں ضفوں میں سے یہ شرح آٹھ فی ہزار سے بھی کم ہے۔ یہ ۱۹۷۰ء کے اعداد و شمار کے مطابق ہے، جبکہ ۱۹۷۳ء کے اعداد و شمار کے مطابق سویڈن میں شادی کرنے والوں کی تعداد
Flag Counter