Maktaba Wahhabi

57 - 139
بارے میں ارشاد فرمایا: ﴿الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴿١٧٣﴾ فَانقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰہِ وَفَضْلٍ لَّمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللّٰہِ ۗ وَاللّٰہُ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ﴾ [1] وہ لوگ کہ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمہارے مقابلے پر لشکر جمع کر لئے ہیں ‘ تم ان سے خوف کھاؤ تو اس بات نے ان کے ایمان میں اضافہ کر دیا اور کہنے لگے ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے۔ (نتیجہ یہ ہوا کہ) یہ اللہ کی نعمت و فضل کے ساتھ لوٹے ‘ انہیں کوئی برائی نہ پہنچی‘ اور انہوں نے اللہ کی رضامندی کی پیروی کی‘ اوراللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔ (۱۸) سچا ایمان ‘ بندے کو ہلاکت انگیز چیزوں سے محفوظ رکھتا ہے: چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
Flag Counter