Maktaba Wahhabi

101 - 191
کے امراء کو غیر مسلموں کی طرف روانہ کرتے وقت انہیں سب سے پہلے دعوتِ اسلام دینے کا تاکیدی حکم ارشاد فرماتے تھے۔ حدیث کے حوالے سے چار باتیں: i: ii:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تاکیدی حکم دینا،ایک دو مرتبہ کی بات نہیں …بلکہ جیسا کہ الفاظِ حدیث [کَانَ إِذَا بَعَثَ أَمِیْرًا ] [آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی…]… ایک مسلسل اور ہمیشہ ایسے موقع پر دیا جانے والا تاکیدی حکم تھا۔ iii:حدیث پر دو محدثین کے تحریر کردہ عنوانات: ا:امام ابو داؤد [بَابٌ فِيْ دُعَآئِ الْمُشْرِکِیْنَ]1 ! ………………… [………… ] ب:علامہ القرطبی رقم طراز ہیں: [بَابٌ فِيْ التَّأْمِیْرِ عَلَی الْجُیُوْشِ وَ السَّرَایَا وَ وَصِیَّتِہِمْ،وَ الدَّعْوَۃِ قَبْلَ الْقِتَالِ] [1] [لشکروں اور فوجی دستوں پر امیر مقرر کرنے،اُنہیں وصیت کرنے اور لڑائی سے پہلے دعوت دینے کے متعلق باب] iv:لڑائی سے قبل دعوت دینے کی حکمت: علامہ قرطبی لکھتے ہیں: ’’فَآئِدَۃُ الدَّعْوَۃِ أَنْ یَعْرِفَ الْعَدُوُّ أَنَّ الْمُسْلِمِیْنَ لَایُقَاتِلُوْنَ
Flag Counter