Maktaba Wahhabi

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: قدوسیہ اسلامک پریس

سال شائع: 2005ء

310
(32) طلبہ کو یاد دہانی کرانے کی اجازت ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرات صحابہ کو اس بات کی اجازت دے رکھی تھی کہ وہ آپ کے بھول جانے کی صورت میں یاد دہانی کروائیں۔ صرف یہی نہیں، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ایسا کرنے کی ترغیب دیتے اور ان کی یاد دہانی کے درست ہونے کی صورت میں اس کے مطابق عمل فرماتے۔ سیرت طیبہ میں اس سلسلے میں موجود شواہد میں سے چند ایک درج ذیل ہیں : ۱۔ نماز کے بار ے میں یاد دہانی: امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ تعالیٰ نے حضرت اُسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا : ’’ رَدِفْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم مِنْ عَرَفَاتٍ، فَلَمَّا بَلَغَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم الشِّعبَ الْأَیْسَرَ الّذِيْ دُوْنَ الْمُزْدَلِفَۃِ أَنَاخَ، فَبَالَ، ثُمَّ جَائَ فَصَبَبْتُ عَلَیْہِ الْوَضُوْئَ، فَتَوَضَّأَ وُضُوء اً خَفِیْفًا، فَقُلْتُ:’’اَلصَّلَاۃُ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ؟‘‘۔ قَالَ:’’ اَلصَّلَاۃُ أَمَامَکَ‘‘۔ فَرَکِبَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم، حَتَّی أَتَی الْمُزْدَلِفَۃَ فَصَلَّی۔‘‘[1]
x
صفحہعنوان
45پیش لفظ
47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بحیثیت معلم مبعوث ہونے کے دلائل:
49کتاب کی غرض و غایت:
50کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں :
50کتاب کا خاکہ:
51پیش لفظ :
51شکرو دعا:
53(1) ہر مناسب وقت میں تعلیم دینا
53۱۔ عشاء کے بعد تعلیم :
54[ بَابُ السَّمَرِ فِي الْعِلْمِ ]
54حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
55۲۔ نصف رات کے قریب تعلیم:
56۳۔رات کو نیند سے بیدار ہونے پر تعلیم:
57۴۔ دو تہائی شب گزرنے کے بعد تعلیم:
58حدیث شریف میں فائد دیگر:
59(2) ہر مناسب جگہ میں تعلیم دینا
59۱۔مسجد میں تعلیم:
60۲۔ایک خاتون کے گھر میں تعلیم :
61۳۔ مقام منی میں تعلیم :
63۴۔دوران سفر تعلیم :
64حدیث شریف میں دیگر فوائد:
64ب۔ حدیث عمران بن حصین رضی اللہ عنہ :
67حدیث شریف میں دیگر فوائد:
67ج۔ حدیث ابی ایوب رضی اللہ عنہ :
69حدیث شریف میں دیگر فوائد:
70(3) مختلف اقسام کے لوگوں کو تعلیم
70۱۔اہل خانہ کو تعلیم:
71۲۔ چچا کو تعلیم :
72۳۔چچا زاد بھائی کو تعلیم:
73۴۔چچا زاد بہن کو تعلیم:
74۵۔ساتھی کو تعلیم:
75۶۔ جوانوں کو تعلیم:
77۷۔ بچوں کو تعلیم:
78حدیث شریف میں دیگر فوائد:
78۸۔عورتوں کو تعلیم :
81ج:حدیث اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا :
82۹۔بدو کوتعلیم:
83حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
83۱۰۔ نو مسلموں کو تعلیم :
84(4) میسر آنے والے مواقع سے تعلیم میں استفادہ
84۱۔چودھویں کا چاند دیکھنے پر دیدار الٰہی کا بیان:
85۲۔چاند دیکھنے پر اس کے گرہن کی شر سے پناہ مانگنے کا حکم:
86حدیث شریف میں دیگر فوائد:
87۳۔ شفقتِ مادری کے مشاہدہ پر رحمت الٰہیہ کا بیان:
88حدیث شریف میں دیگرفوائد:
89۴۔سعد رضی اللہ عنہ کے اظہار غیرت پر غیرت الٰہیہ کا بیان:
90حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
91(5) طالب علم کا خیر مقدم
91۱۔صفوان مرادی رضی اللہ عنہ کا خیر مقدم:
93۲۔وفد عبدالقیس کا خیر مقدم:
95حدیث شریف میں دیگر فوائد:
97۳۔قبیلہ بنو عامر کے اشخاص کوخوش آمدید:
98حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
98صحابہ کو طلبہ کا خیر مقدم کرنے کا حکم:
100(6) مخاطب لوگوں کو قریب کرنا
100۱۔ حدیث سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ :
101۲۔ حدیث اوس بن اوس رضی اللہ عنہ :
103(7) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مخاطَبین کا ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہونا
103۱۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حاضرین کی طرف متوجہ ہونا:
107ب۔صحابہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہونا:
111(8) بات کرنے سے پہلے لوگوں کو چپ کرانا
112۱۔خطبہ جمعہ میں گفتگو کی ممانعت:
114ب۔قبل از خطبہ لوگوں کو چپ کروانے کا حکم:
116ج۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا گفتگو سے پہلے توجہ سے سننے کا حکم :
118(9) شاگردوں کو نام، کنیت یا لقب سے پکارنا
119ا:مخاطب کو ایک دفعہ پکارنا:
121ب۔مخاطب کو دو دفعہ پکارنا: ۱۔ عباس رضی اللہ عنہ کوندا:
123حدیث شریف میں دیگر فوائد:
125ج:مخاطب کو تین مرتبہ پکارنا:
128حدیث شریف میں دیگر فوائد:
130حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
131(10) شاگردوں کے بعض اعضائے جسم کو چھونا
131۱۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی ہتھیلی کو دونوں ہتھیلیوں میں لینا:
132۲۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ کو تھامنا:
133حدیث شریف میں دیگر فوائد:
134۳۔ معاذ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ کو تھامنا:
135حدیث شریف میں دیگر فوائد:
135۴۔ابن عمر رضی اللہ عنہما کے شانے کو تھامنا:
136۵۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے کندھے پر ہاتھ رکھنا:
137حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
137۶۔ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کے سر کو چھونا:
139(11) تنبیہ اور اظہارِ تعلق کے لیے ضرب لگانا
139۱۔ عباس رضی اللہ عنہ کے سینے پر ضرب لگانا:
140۲۔علی رضی اللہ عنہ کو ضرب لگانا:
142۳۔قیس رضی اللہ عنہ کو قدم مبارک سے ٹھوکر:
143حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
144(12) شاگردوں کے لیے دعا
144۱۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے لیے علم کتاب کی دعا:
145۲۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے مومنوں کا محبوب بننے کی دعا:
148۳۔جابر رضی اللہ عنہ کے لیے پچیس مرتبہ استغفار:
148۴۔ جابر رضی اللہ عنہ کے باغ کے لیے دعائے برکت:
149۵۔انس رضی اللہ عنہ کے لیے کثرت وبرکت کی دعا:
151(13) گفتگو میں وضاحت اور ٹھہراؤ
151۱۔حدیث جابر رضی اللہ عنہ :
152۲۔حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا :
152۳۔عائشہ رضی اللہ عنہا کی ایک اور حدیث:
154(14) بات کا اعادہ
154۱:فرمائش پر بات دہرانا:
155حدیث شریف میں دیگر فوائد:
157ب:بلا طلب ایک ہی مجلس میں بات کو دہرانا:
158ا۔دو مرتبہ کلام کو دہرانا:
160حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
160۲۔ تین مرتبہ کلام کو دہرانا:
162ب:حدیث معاویہ القشیری رضی اللہ عنہ :
165۳:تین سے زیادہ مرتبہ بات کو دہرانا:
166حدیث شریف میں دیگر فوائد:
167ب:حدیث النعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما :
167ج:بلا طلب متعدد مجالس میں ایک ہی بات فرمانا:
168۱:حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما :
174۳۔بیس مرتبہ سے زیادہ حدیث کا بیان:
175(15) اشاروں کا استعمال
175۱۔ چاروں انگلیوں سے اشارہ:
176۲۔ انگلیوں کوقینچی کی طرح کر کے اشارہ:
178۳۔دو انگلیوں کے ساتھ اشارہ:
178۴۔گدی پر ہاتھ رکھنا اور پھر اس کو پھیلا کر اشارہ:
180(16) لکیروں اور شکلوں کا استعمال
180۱۔راہِ الٰہی اور شیطانی راہوں کے لیے خطوط کھینچنا:
181۲۔لمبی اُمیدوں اور قربِ موت کے لیے خطوط کھینچنا:
183۳۔ لمبی اُمیدوں اور قرب موت کا لکڑیاں گاڑ کر بیان:
184حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
184۴۔چار خواتین کی فضیلت کا چار خطوط سے بیان:
185حدیث شریف میں دیگر فوائد:
186(17) مثالیں بیان کرنا
187۱۔ نبی کریم اور سابقہ انبیاء علیہم السلام کی مثال:
188۲۔ذکرالٰہی کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال:
189۳۔نیک اور برے دوست کی مثال:
191۴۔منافق کے تردد کی مثال:
192۵۔مومن اور منافق کی ابتلاء کے اعتبار سے مثال:
194(18) تعلیم بالعمل
195ا:عملی نمونہ کے ذریعہ تعلیم :
196٭ دورانِ نماز نواسی کو کندھے پر اُٹھائے رکھنا:
197ب۔ عملی بیان کے ذریعہ تعلیم :
197٭ کیفیت تیمم کی عملی تعلیم:
199۶:صحابہ کو کنکریاں دکھانا:
200(19) اسلوب تقابل
200۱۔دنیا و آخرت کے درمیان تقابل:
201حدیث شریف میں دیگر فوائد:
201۲۔آخرت اور دنیا کے طلب گاروں میں موازنہ:
202۳۔دنیا میں انتہائی نعمتوں والے جہنمی اور انتہائی مشقتوں والے جنتی کا تقابل:
204(20) پہلے اجمال پھر تفصیل
204۱۔مسترد نہ ہونے والی دو دعائیں :
205۲۔حلاوتِ ایمان پانے کے لیے تین خصلتیں :
206حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
206۳۔پورا منافق بنانے والی چار خصلتیں :
207۴۔جنت میں لے جانے والے پانچ اعمال:
208۵۔علاماتِ قیامت میں سے چھ:
209۶۔سایہ الٰہی میں سات اقسام کے لوگ:
210۷۔دس جنتی اشخاص:
211۸۔ پہلے اجمالی پھر تفصیلی بشارت:
212حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
214(21) اسلوب استفہام
214۱۔ یوم نحر، ماہ ذوالحجہ اور مکہ کے ناموں کے متعلق سوال:
218حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
218۲۔پانچ دفعہ غسل کے بعد میل باقی رہنے کے متعلق پوچھنا:
220۳۔ مالِ وارث سے لگاؤ کے متعلق سوال:
222(22) طلبہ سے استفسار
222۱۔مسلمان جیسے درخت کے متعلق استفسار:
224حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
225۲۔مفلس کے بارے میں استفسار:
226۳۔غیبت کے متعلق سوال:
228(23) قابلِ شرم باتوں کا کنایۃً ذکر کرنا
228۱۔قصہ جریج رحمہ اللہ تعالیٰ میں کنایہ:
230۲۔غسل حیض میں کنایہ:
232حدیث شریف میں دیگر فوائد:
233۳۔عورت کی جانب سے دعوتِ برائی کے متعلق کنایہ:
236(24) ضروری باتوں کی تعلیم میں نہ شرمانا
236۱۔قضائے حاجت کے آداب کی تعلیم: ۱: حدیث ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ :
237ب:حدیث سلمان رضی اللہ عنہ :
238۲۔احتلامِ عورت کے حکم کا بیان:
240۳۔عورت کی دبر میں جماع کی ممانعت:
241حدیث شریف میں فائدہ دیگر :
242(25) سوال کرنے کی اجازت
242۱۔ایک ہی مجلس میں تین سوالات:
244۲۔ ایک ہی مسئلہ کے متعلق چار استفسارات :
245حدیث شریف میں دیگر فوائد:
246۳۔ایک ہی نشست میں ضمام رضی اللہ عنہ کے متعدد سوالات:
253(26) عمدہ استفسار کی تعریف
253۱۔معاذ رضی اللہ عنہ کے عمدہ سوال کی تعریف:
254۲۔اچھے سوال پر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی تعریف:
256حدیث شریف میں دیگر فوائد:
258۳۔بدو کے عمدہ سوال کی تعریف:
259حدیث شریف میں دیگر فوائد:
260۴۔ اچھے سوال کی بنا پر ایک اور بدو کی تعریف:
261حدیث شریف میں دیگر فوائد:
262(27) جواب میں تشبیہ و قیاس کا استعمال
262۱۔ مقامِ جہنم کے سائل سے مکانِ شب وروزکے متعلق استفسار:
264۲۔بچے اور والدین کے رنگوں میں اختلاف کے لیے اونٹوں کی مثال:
266حدیث شریف میں دیگر فوائد:
266۳۔نذر حج کی قرض سے تشبیہ:
267۴۔ میّت پر واجب روزوں کی قرض سے تشبیہ:
268حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
269(28) سوال سے زیادہ جواب
269۱۔ سمندری پانی سے وضو کے سائل کو مردار سمندرکا حکم بتانا:
272۲۔خراب طریقے سے نماز پڑھنے والے کو نماز کے ساتھ وضو کی تعلیم:
275۳۔بیٹھ کر نمازکے سوال پر لیٹ کر نماز پڑھنے کا بیان:
275۴۔معاذ رضی اللہ عنہ کے سوال سے زیادہ جواب:
278حدیث شریف میں دیگر فوائد:
281(29) نا معلوم بات کے جواب میں خاموشی
281۱۔ روح کے متعلق یہودیوں کے سوال پر خاموشی:
283۲۔’’بد ترین شہر‘‘ کے استفسار پر اظہارِ لا علمی:
284۳۔معطر جبہ میں احرام عمرہ کے متعلق خاموشی:
286۴۔آیت میراث کے نزول تک جواب سے سکوت:
289(30) بے کار اور باعث مشقت سوال پر ناراضی
289۱۔بھٹکے ہوئے اونٹ کے متعلق سوال پر ناراضی:
291۲۔ناپسندیدہ چیزوں کے متعلق زیادہ سوالوں پر ناراضی:
293۳۔منع کرنے کے بعد سوال پر ناراضی:
295۴۔ باعث مشقت بننے والے سوال کی ممانعت:
299(31) اچھی طرح سمجھنے کی خاطر سوال جواب کی اجازت
299۱۔مبتلائے حساب کے عذاب کے متعلق سوال جواب:
302۲۔عام لوگوں کے دھنسائے جانے کے متعلق سوال جواب:
303۳۔تقدیر کے بعد عمل کے متعلق سوال جواب:
305۴۔ظلم کرنے والوں کی امن و ہدایت سے محرومی کے متعلق سوال جواب:
306۵۔ خواتین کے متعلق باتوں کے بارے میں سوال جواب:
308حدیث شریف میں دیگر فوائد:
310(32) طلبہ کو یاد دہانی کرانے کی اجازت
310۱۔ نماز کے بار ے میں یاد دہانی:
312۲۔عطیہ دینے کے متعلق تذکیر:
314حدیث شریف میں دیگر فوائد:
316(33) اپنی موجودگی میں شاگرد کو تعلیم و تربیت کا موقع دینا
316۱۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں صدیق رضی اللہ عنہ کا تعبیر خواب:
318۲۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں صدیق اکبر کابیٹی رضی اللہ عنہما کو جھڑکنا:
321۳۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے فاروق رضی اللہ عنہ کا احتساب کرنا:
323(34) شاگرد کو سبق دہرانے کا موقع دینا
323براء رضی اللہ عنہ کودعا دہرانے کی اجازت:
325(35) تواضع
325۱۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے لیے صحابہ کے قیام کو ناپسند فرمانا:
328۲۔شاگرد کی قرأت سننا:
329۳۔سائل کی خاطر خطبہ ترک کرنا:
331۴۔سوار شاگرد کے ساتھ چلنا:
332۵۔شاگرد کو سوار کرنے کی خاطر سواری سے اُترنا:
334(36) لطف و شفقت سے تعلیم
334۱۔بچے کو آداب طعام سکھانے میں نرمی:
336۲۔ نماز میں بولنے والے کے لیے تعلیم میں نرمی:
341حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
341۳۔ مسجد میں پیشاب کرنے والے کو سمجھانے میں نرمی:
346(37) کسی شخص سے غیر متوقع غلطی پر اظہارِ خفگی
346۱۔ مسجد میں تھوکنے پر ناراضی:
347۲۔ نماز میں قبلہ کی جانب تھوکنے پر امامت سے معزولی:
348۳۔ لمبی نماز کے سبب امام پر شدید خفگی: <mfnote>
349(38) ذہین و فطین شخص کی کوتاہ فہمی پر غصہ
349۱۔ بلندی ٔمقام کو کوتاہی اعمال کا سبب سمجھنے پر غصہ:
351۲۔ اجازت طلب کرتے وقت جواب میں کوتاہی پر خفگی:
352۳۔اپنے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال <mfnote> کو ایک جیساسمجھنے پر برہمی:
356(39) فقیر طلبہ کو اپنی ذاتِ اطہر اور اہل پر ترجیح
356۱۔ اہل صفہ کو اپنے اور اہل خانہ سے پہلے دودھ پلانا:
361حدیث شریف میں دیگر فوائد:
362۲۔ فقیر طلبہ کوبیٹی اور داماد رضی اللہ عنہما پر ترجیح دینا:
366حدیث شریف میں دیگر فوائد:
368(40) طلبہ کی صلاحیتوں کا ادراک
368۱۔ سات صحابہ کے امتیازی اوصاف کا بیان:
370۲۔ تعلیم قرآن میں چار صحابہ کی امتیازی حیثیت کا بیان:
371۳۔علی رضی اللہ عنہ کا علم میں اُمت میں سب سے زیادہ ہونا:
372۴۔ یہود کی زبان سیکھنے کی خاطر زید رضی اللہ عنہ کا انتخاب:
373حدیث شریف کے دیگر فوائد:
375(41) طلبہ کے حالات کو پیش نظر رکھنا
375۱۔ نئے طلبہ سے ان کے بارے میں پوچھنا:
377۲۔ وعظ و تعلیم میں شاگردوں کا خیال رکھنا:
379۳۔ بعض باتیں مخصوص طلبہ کو بتلانا:
382حدیث شریف میں دیگر فوائد:
382۴۔ گونا گوں وصیتیں :
386۵۔ تعلیم میں تنوع:
387۶۔ معاملہ میں تنوع:
390۷۔ سائلین کے اختلاف احوال کی بنا پر فتوی میں اختلاف:
394(42) لائق شاگردوں کی عزت افزائی
394۱۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو علم کی مبارک باد:
396حدیث شریف میں دیگر فوائد:
397۲۔ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی عمدہ تلاوت کی تعریف:
398۳۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خوب صورت تلاوت کی تعریف:
401۴۔ عمدہ تلاوت کی بنا پر سالم رضی اللہ عنہ کی تعریف:
402۵۔ سلمان رضی اللہ عنہ کے ہم وطنوں کی تعریف:
403حدیث شریف میں دیگر فوائد:
404۶۔ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے صدقہ کرنے پر شاباش:
407(43) طلبہ پر اپنے اقوال و افعال کے اثرات کو پیش نظر رکھنا
407۱۔ معوذ تین کی عظمت کے متعلق تعجب کا ازالہ:
409حدیث شریف میں دیگر فوائد:
410۲۔ اختلاف فتویٰ کے اثر کو نوٹ فرمانا:
411حدیث شریف کا فائدہ دیگر:
411۳۔ حرمت شراب کے ذکر پر سرگوشی کا نوٹس:
413حدیث شریف میں فائدہ دیگر:
413۴۔ تحفہ کی واپسی کے رد عمل کا ملاحظہ فرمانا:
415۵۔ نماز سے جلدی پلٹنے پر صحابہ کے تعجب کو نوٹ فرمانا:
417(44) طلبہ کی غیر حاضری کا نوٹس لینا
417۱۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے چپکے سے چلے جانے پر استفسار:
418حدیث شریف میں دیگر فوائد:
419۲۔ ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی غیر حاضری پر استفسار:
422۳۔ بیٹے کے غم میں غیر حاضر رہنے والے کے متعلق استفسار:
424حدیث شریف میں دیگر فوائد:
424۴۔ غیر حاضر ہونے والے انصار کے متعلق استفسار :
426(45) آسانی کرنے والے معلم
426۱۔چھوٹے کپڑے والے کے لیے سہولت:
429حدیث شریف میں دیگر فوائد:
429۲۔ نمازی کے لیے سترہ کے سلسلہ میں آسانی:
431۳۔قرآنِ سے کچھ نہ پڑھ سکنے والے نمازی کے لیے سہولت:
434۴۔ بھول کر نماز چھوڑنے والے کے لیے آسانی:
435۵۔ روزہ میں ازدواجی تعلقات کے کفارہ میں آسانی:
437حدیث شریف میں دیگر فوائد:
439(46) حسب استطاعت علم سیکھنے کی ترغیب
439۱۔ حسب استطاعت قرآنِ کریم سیکھنے کی ترغیب:
440۲۔ کمزور قرأت والے کو پڑھائی جاری رکھنے کی ترغیب:
443خاتمہ
443نتائج کتاب:
446اپیل:
448قائمۃ المصادر والمراجع
Flag Counter