| اسباب کی ممانعت پر مشتمل ہے، کیونکہ چراگاہ کے اردگرد چرنے والے کے لیے اس میں داخل ہوجانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ [1] اس کے بعد ہم ان شاء اللہ تعالیٰ مقدمات زنا اور ان کی ممانعت کے بارے میں تفصیل کے ساتھ اپنی گزارشات پیش کریں گے۔ |
| Book Name | زنا کے قریب نہ جاؤ |
| Writer | ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 393 |
| Introduction |