Maktaba Wahhabi

اسلام میں بنیادی حقوق

مؤلف: فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین

ناشر: دارالسلام ، لاہور

عام مسلمانوں کے حقوق بہت زیادہ ہیں۔صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «حق المسلم على المسلم ست قیل ما هن یا رسول الله قال إذا لقیته فسلم علیه وإذا دعاك فأجبه وإذا استنصحك فانصح له وإذا عطس فحمد الله فسمته وإذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه» (صحیح مسلم) "ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں۔آپ سے پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کون سے ہیں ؟آپ نے فرمایا :جب تو اسے ملے تو السلام علیکم کہے ،جب وہ دعوت دے تو تُو اسے قبول کرے ،جب وہ خیرخواہی طلب کرے تو تُو اس کی خیر خواہی کرے،جب وہ چھینک مارے اور الحمدللہ کہے تو تُو یرحمک اللہ کہے،جب وہ بیمار ہو تو تُو اس کی عیادت کر اور جب وہ مر جائے تو تُو اس کے جنازہ میں شامل ہو۔" گویا اس حدیث میں مسلمانوں کے باہمی حقوق کا بیان ہے۔
x
صفحہعنوان
13مقدمہ
15اللہ تعالیٰ کے حقوق
21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق
25والدین کے حقوق
30میاں بیوی کے حقوق
32بیوی کے خاوند پر حقوق
36خاوند کے بیوی کے حقوق
39اولاد کے حقوق
44قریبی رشتہ داروں کے حقوق
49ہمسایوں کے حقوق
53حکمرانوں اور رعایا کے حقوق
54رعايا کے حکمرانوں پر حقوق
58عام مسلمانوں کے حقوق
67غیر مسلموں کے حقوق
Flag Counter