Maktaba Wahhabi

اگر تم مومن ہو

مؤلف: نامعلوم

ناشر: نامعلوم

109
خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِسْلَامِ مِن عُنْقِہِ اِلَّا اَنْ یَّرْجِعَ وَمَنْ دَعَا بِدَعْوَی الْجَاھِلِیَّۃِ فَھُوَ مِنْ جُثَائِ جَھَنَّمَ قَالُوْا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَاِنْ صَامَ وَاِنْ صَلَّی قَالَ وَاِنْ صَامَ وَاِنْ صَلَّی وَزَعَمَ اَنَّہٗ مُسْلِمٌ فَادْعُوْا لْمُسْلِمِیْنَ بِاَسْمَائِھِمْ بِمَا سَمَّاھُمُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَ الْمُسْلِمِیْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ عِبَادَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ] ’’ میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں جن کا مجھے اﷲنے حکم دیا ہے۔ جماعت کے ساتھ ہونے کا، حکم سننے کا، اطاعت کرنے کا، ہجرت کا اور جہاد فی سبیل اﷲکا، پس جو جماعت سے بالشت پھر بھی باہر نکلا اس نے اسلام کا قلادہ گلے سے اتار دیا جب تک کہ واپس نہ آجائے اور جس نے جاہلیت کی پکارپکاری پس وہ جہنم میں گر گیا پوچھا گیا اے اﷲکے رسول بیشک وہ روزہ رکھتا ہو نماز پڑھتا ہو، آپ نے فرمایا بیشک وہ روزہ رکھتا ہو اور نماز پڑھتا ہوا اور سمجھتا ہو کہ وہ مسلمان ہے پس مسلمانوں کو ان کے ناموں سے پکارو جو نام اﷲعزوجل نے ان کے رکھے ہیں یعنی مسلمان، مومنین ، عباد اﷲعزوجل۔‘‘ (احمد، مسند الشامیین، حارث الاشعری رضی اللہ عنہ )۔ [مَنْ خَرَجَ مِنَ الطَّاعَۃِ وَفَارَقُ الْجَمَاعَۃَ فَمَاتَ مَاتَ مِیْتَۃً جَاھِلِیَّۃً وَمَنْ قَاتَلَ تَحْتَ رَایَۃٍ عِمِّیَّۃٍ یَغْضَبُ لِعَصَبَۃٍ اَوْیَدْعُوْا اِلٰی عَصَبَۃٍ اَوْ یَنْصُرْ عَصَبَۃً فَقُتِلَ فَقِتْلَۃٌ جَاھِلِیَۃٌ وَمَنْ خَرَجَ عَلَی اُمَّتِیْ یَضْرِبُ بَرَّھَا وَفَاجِرَھَا لَایَتَحَاشِی مِنْ مُؤْمِنِھَا وَلَا یَفِی لِذِیْ عَھْدِ ھَا فَلَیْسَ مِنِّی وَلَسْتُ مِنْہُ] [مسلم، باب الامارۃ، ابی ہریرہ رضی اللّٰه عنہ ] ’’ جو شخص اطاعت سے نکل جائے اور جماعت کو چھوڑ دے اور مر جائے، وہ جاہلیت کی موت مرا۔ جو شخص اندھا دھند (اندھی تقلید میں) کسی کے جھنڈے تلے جنگ
x
صفحہعنوان
4دیباچہ
10اﷲپر ایمان کی اﷲکے ہاں مقبول صورت
27غیرُ اﷲکو الٰہ نہ ماننا اور ان کی عبادت نہ کرنا
50صرف اﷲکو الٰہ ماننا اور صرف اﷲکی عبادت کرنا
66محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اﷲکا آخری رسول ماننا اور صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کی اتباع کرنا
71طاغوت سے کفر کا حکم اور اُمتِ مسلمہ کی حالت
99موجودہ وقت میں طاغوت سے کفر کرنے کی صورتیں
105وحدت مظہر صبروتقویٰ ایمان کے بعد مومنین کی کامیابی کا بنیادی ذریعہ
113توحید اﷲاور حبل اللہ وحدت میں رہنے اور افتراق سے بچنے کی بنیاد
142مسلمانوں کی جماعت کے وحدت میں ڈھلنے کی عملی صورت
151مسلمانوں کی جماعت اور اُن کا امام مسلمانوں کی وحدت کا مرکز اور ذریعہ
167سیاستِ خلفاء
183اہل ایمان کے ’’سلطنت و اقتدار‘‘ کے حامل ہونے کا اصول وطریقہ کار
192کسی شخص کے امیرِ شرعی ’’ نبی اور خلیفہ‘‘ قرار پانے کی بناء
205شرعی امیر ’’نبی و خلیفہ‘‘ کے بنیادی حقوق
211شرعی امور’’نبی و خلیفہ‘‘ کے ’’سلطنت و اقتدار کے حامل ہونے‘‘ کا طریقہ کار
218تقررِ خلیفہ کیلئے اﷲکی مقرر کردہ شرائط اور لوگوں کی پیش کردہ شرائط
Flag Counter