| احتراز کرو۔ کسی سے مذاکرہ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھو کہ مناسب ترین پیرائے میں اپنا مفہوم و مدعا بیان ہو۔ کسی سائل کے سوال کو پوری طرح سمجھ کر جامع مانع جواب دو کہ اس میں دوسرے مفہوم (شک و شبہہ) کی گنجایش نہ رہے۔ 15. ثابت قدمی اور پختگی اختیار کرنا: طالب علم حصولِ علم کے لیے علما کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرنے جیسے اہم امور میں صبر و ثبات سے کام لے، کیوں کہ جو دانہ زمین میں جم جاتا ہے، وہی اُگتا ہے۔ |
| Book Name | زیور علم اور مثالی طالب علم کے اخلاق و اوصاف |
| Writer | علامہ بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ |
| Publisher | دار ابی الطیب |
| Publish Year | |
| Translator | فضیلۃ الشیخ عبد اللہ کوثر حفظہ اللہ |
| Volume | |
| Number of Pages | 98 |
| Introduction |