| مومن کا موقف: فرمان الٰہی ہے: ﴿فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ o وَإِلَی رَبِّکَ فَارْغَبْ ﴾ ’’ سوجب آپ فارغ ہوں تو اپنے پروردگار کی عبادت میں محنت کیجئے،اوراپنے رب کی طرف ہی دل لگائیے۔‘‘ امام مجاہد رحمہ اللہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں : ’’جب امورِ دنیا کیسے فارغ ہوں تو نماز کے لیے کھڑے ہوجائیے۔‘‘ |
| Book Name | فرصت کے لمحات کیسے گزاریں ؟ |
| Writer | ڈاکٹر سعود الشریم ، عبد الباری الثبیتی ، صلاح البدیر |
| Publisher | دار المعفرفہ |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 130 |
| Introduction |