Maktaba Wahhabi

تحفۂ وقت

مؤلف: شفیق الرحمٰن الدراوی

ناشر: مکتبہ الفرقان

164
کیا ہوتی ہے ، سو یہ خیال خالی دل سے ٹکرایا اور اس نے جگہ پالی۔‘‘[1] یہ مشاہدہ ہے کہ فارغ اوقات میں خیالات کا ہجوم اور شیطانی حملے انسان کو برا ہی سوچنے پر لگاتے ہیں ۔ الا یہ کہ عاقل اور صاحب بصیرت انسان ان افکار اور خیالات سے بچنے کے لیے کوئی متبادل راہ اختیار کرے جس میں اس کے لیے بھلائی اور امان ہو۔ کسی بھی بڑے آدمی کو آپ دیکھ لیں ، اسے وقت کا پابند ، اور قدر شناس پائیں گے۔ ہم خود یہ دیکھتے اور سمجھتے ہیں جولوگ جتنے بڑے منصب اور مقام پر ہیں ، ان کے لیے ان کایہ وقت اتنا ہی قیمتی ہے۔ بس ان کے اور ہمارے وقت کے درمیان اتنا ہی فرق ہے ، انہوں نے اس کی قدر کو جانا ، اور اپنی عملی زندگی میں نافذ کیا ، ان کا وقت قیمتی ہوگیا۔ اور ہم نے کتاب کو بطور قصہ اور کہانی کے پڑھ کر وقت کی قیمت کا اعتراف کیا ، لیکن اس کو پانے کی کوشش نہ کی، وہیں کے وہیں رہ گئے۔ حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے : ((اَلْحِکْمَۃُ ضَالَۃُ الْمَؤْمِنِ)) [2] ’’ دانائی کی بات مومن کا گمشدہ اثاثہ ہے۔ ‘‘ وہ اسے جہاں پائے وہ سب سے زیادہ اس کا حق دار ہے۔ یورپ اس حکیمانہ کلام نبوت کو سمجھ کر عمل کرکے ہم پر سبقت لے گیا، مگر ہم مومن ہیں کہ ہم پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا ؛ اور ان تعلیمات کو ہم نے پس ِ پشت ڈال دیا؛ اثاثہ چھین کر سب لے گئی فصلِ خزاں اپنا وہاں کچھ زرد پتے ہیں جہاں تھا آشیاں میرا ****
x
صفحہعنوان
18تقدیم
22(حرف ِمؤلف طبع دوم)
25تقریظ
26مکتوب ِ گرامی القدر جناب
27سچے مومن کا طرزِ حیات
31حدیث ِ دل
37کتاب کا خاکہ
39پہلا باب: وقت کی قیمت
42وقت اورلوگوں کی اقسام
49چند ایک بنیادی محرکات
53سرمایہ ٔ حیات
54ضرورتِ بیداری
55نالہ ٔدل
59فصل اوّل: وقت کی خصوصیات
61نعمت ِوقت :
63مسلمان کی پہچان:
63قائدین اوروقت:
65یورپ کی ترقی کا راز :
67وقت کی اہمیت:
69وقت اور دولت :
70وقت کی چند اہم خصوصیات
71۱… تیز رفتاری :
74۲… تنگیٔ داماں :
76۳… گیازمانہ ہاتھ نہ آئے :
79۴… قیمتی سرمایہ :
80۵… مناسبت ِعمل :
82۶… تغیر ِ زمانہ:
84۷… مقصد تخلیق انسانی :
85۸… اداری نظام:
87اسلام میں وقت کی اہمیت
88مومن کا موقف
90فراغت کی نعمت
96بنگاہِ خرد نگر
98کفار کی مذمت
99وقت کی قیمت
100۱۔ وقت کی قدر :
100۲۔لمحاتِ جوانی کی خصوصیت:
102۳۔ کامیاب سفر :
104فصل دوم : فرصت کی گھڑیاں اور لوگوں کی اقسام
105فکر وعبرت:
107غلط مفہوم :
108متاع ِگراں مایہ :
109وقت شناسی کی مثالیں :
112صالحین اور وقت کی قیمت:
118سَرِشاخِ طوبیٰ :
119حضرت قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ :
120حضرت امام شافعی رحمہ اللہ :
121حضرت شیخ المشائخ وکیع بن جراح رحمہ اللہ :
123نابغۂ روز گارحضرت ابن عقیل رحمہ اللہ :
124حضرت امام نووی رحمہ اللہ :
125شیخ الاسلام وامام العصر ابن جوزی رحمہ اللہ :
127محدث الہند علامہ شاہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ :
129امام الہند، وابن تیمیۃ الہند ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ :
132امام علامہ بن باز رحمہ اللہ :
133جاحظ:
134میرزا اسد اللہ خان غالب:
136سرنغمۂ بیگانہ
136پروفیسر آرنلڈ اور علامہ شبلی:
137ایڈیسن:
138فرینک لن:
138گاندھی جی:
139دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نہ جانے کتنے ہیں :
142مشاہیر زمانہ اور وقت:
146فصل سوم : دنیا کی حقیقت
150جادۂ دانش:
152لمحۂ عبرت:
154اہل علم کی ذمہ داری:
155ناصح کی تمنا:
157نصیحت کی بات :
158گناہ کے بد اثرات:
159۱: رب ذوالجلال کے دیدار سے محرومی:
159۲: دل میں خوف اور بے چینی:
160۳: معاشی و معاشرتی پریشانیاں :
160۴: دل کی سختی :
161۵: چہرے کی سیاہی؛اوررونق کا خاتمہ:
161۶: مخلوق کے دل میں نفرت وبغض :
161۷: اللہ کا غضب اور ایمان کا نقصان :
162۸: امن اور کشائش زندگی کا خاتمہ ، خوف اور بھوک کا مسلط ہونا:
163دوسرا باب : ضیاع وقت کے ذرائع
163فراغت غفلت کا اندھیرا:
165فصل اوّل: غفلت کیوں کر ؟
167تلخ حقیقت :
168بد نظمی ٔوقت :
168بد نظمی کے چند مظاہر :
169بد نظمی اور ضیاع وقت کے اسباب :
170بد نظمی ٔوقت کے اسباب:
171ضیاع ِوقت کی عمومی وجوہات
172۱۔ قیمت وقت کا عدمِ احساس:
174۲۔ خاندانی اثر:
174۳۔ بری صحبت :
174۴۔ عدم احترام :
175۵۔ خود کو اللہ کی پکڑ سے بالا تر سمجھنا :
175۶۔ انفرادی رائے اورعدمِ مشورہ:
176۷۔ اپنی صلاحیت سے بے خبری:
177۸۔ نگرانی اوراحتساب کا فقدان:
177۹۔ گناہ اور عدم تزکیہ نفس:
178۱۰۔ دشمن کی چالوں سے غفلت:
178۱۱۔ انجام سے غفلت:
179۱۲۔ منصوبہ سازی کا فقدان:
179۱۳۔ عادات و تقالید :
181۱۴۔ ڈش ؛ کیبل اور سی ڈیز:
186۱۵۔ڈرامہ سیریل ، فلم اورٹی وی بینی:
187۱۶۔ ویڈیو کی تباہ کاریاں :
188۱۷۔فحاشی اور برائی کی محفلیں :
191۱۸۔کفار ومشرکین کی اتباع کے پروگرام :
193أ۔یہودیوں کی عیدیں
193ب۔ عیسائیوں کی عید:
194ج۔ مجوسیوں کی عید یں :
194د۔ ہندو مت کے رسوم و رواج :
196۱۹۔ غیبت، چغل خوری، ٹھٹھہ مذاق، اور بیہودہ گوئی :
199عبرت آموز واقعہ:
201۲۰۔ بے حیائی کے مراکز کاسفر :
205کفار کے ملکوں کے سفر کا شرعی حکم :
205سفر کی شرائط:
205۲۱۔دن میں کثرت کے ساتھ سونا:
209۲۲۔رت جگے کرنا:
215۲۳۔ بازاروں میں ہلڑ بازی وہنگامہ آرائی:
216۲۴۔ گلشن کی سیر:
221۲۵۔ نیٹ کلب اور قہوہ خانے :
222شیطانی وعدہ :
224۲۶۔کھیل تماشے اورذکر سے غفلت کی مجالس:
229۲۷۔ کھانا پی ن ا اور ضیاع وقت :
231۲۸۔ہوٹل؛ پارٹیاں اور دعوتیں :
233۲۹۔حقوق کا ضیاع :
234۳۰۔نفس پر ظلم :
235۳۱۔راہوں میں ڈیرہ ڈالنا:
237ہمارا پیغام :
238ایک اہم مشورہ:
241تیسرا باب : وقت کو کیسے کار آمد بنایا جائے ؟
241تمہید:
242فصل اوّل: وقت کو کار آمد بنانے کے ذرائع
242لمحات کی قدر وقیمت:
246فصل دوم: وقت کی بچت
249[۱]… نظام الاوقات کی ترتیب منصوبہ بندی کی اہمیت
250نظام الاوقات کی ترتیب کے عناصر
251۱۔ہدف کا تعین :
252ا: وقت کی چھان بین:
255تنظیم سازی کی اہمیت :
256ابن قیم رحمہ اللہ کے ہاں وقت کی تنظیم سازی :
256تنظیم سازی کے ارکان:
256۲۔صاحب بصیرت ہونا :
258۳۔ منصوبہ بندی:
258منصوبہ بندی سے مراد :
260۴۔عمل درآمد (منصوبہ بندی کا نفاذ):
260۵۔ تجزیہ (نگرانی اور دیکھ بھال) :
261۶۔ منہج کا انتخاب :
262۷۔ توجہ مرکوز کرنا :
262۸۔استقامت :
264۹۔ وسائل کا استعمال :
265۱۰۔ متبادل پر نظر:
266[۲]… صحت کا خیال
268[۳]… احتساب وقت
270[۴]…ذاتی تربیت اور قوت
274[۵]… علم اور مال
275[۶]… آلات کا استعمال
276[۷]… باہمی تعاون
277۱۔ مشاورت :
278۲۔ تجربات سے فائدہ :
279۳۔ مشکل سے اجتناب:
279۴۔قوت ارادہ :
281[۸]… بلند ہمتی
282بلند ہمتی کیا ہے ؟
285شرافت نفس:
286مستقل مزاجی:
287بلند ہمتی کی قسمیں :
288بلند ہمتی کی اہمیت :
288بلند ہمتی کے میدان اور مواقع :
289پست ہمتی کی مذمت :
291بلند ہمتی کے وسائل:
292[۹]…پریشانی میں صبر
293[۱۰]…اعتدال اور توازن
294[۱۱]… جوانی کی قدر
295[۱۲]…ضیاعِ وقت سے اجتناب
296۱۔ غفلت :
297۲۔ سستی :
297۳۔ کام چوری اور لا پرواہی:
298۴۔ ٹال مٹول:
299۵۔ ادھوراکام :
299۶۔ فضول کام :
300۷۔ لمبی امید :
302۸۔ نا اُمیدی:
303۹۔کل کا فریب :
305۱۰۔ وقت کو گالی دینا :
306۱۱۔ جلد بازی :
307۱۲۔غیر ضروری ملاقاتیں :
308۱۳۔ غیر ضروری موادکی بہتات :
310[۱۴]… حسن تدبیرو حسن سیاست
312فصل سوم: کرنے کے کام
313اللہ سے تعلق:
316اللہ تعالیٰ کا ذکر:
320ذکر الٰہی میں مددگار طریقہ:
320خلوت اور مناجات الٰہی:
321اللہ تعالیٰ کے نام یاد کرنا:
322نماز کاقیام:
323اہمیت نماز :
325نوافل سے اللہ تعالیٰ کا تقرب :
326روزہ رکھنا :
327روزہ رکھنے پر انعام :
328اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
333صلہ رحمی :
335صلہ رحمی پر انعام:
337پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک :
339مقدس سفر :
348احسانات الٰہی اور نعمتوں کا مشاہدہ :
349کفار کے انجام اور قدرت کی نشانیوں میں تدبر:
351آخرت کی یاد:
352قبروں کی زیارت:
354علم کا حصول :
356علم سیکھنے کا ثواب :
358کتاب بینی:
360ماہرین کی نظر میں مطالعہ :
361رونق حیات اور کتاب :
361تلاوت قرآن اورتدبر :
364سورت ملک،آخرت کا سامان :
366سورۃ البقرہ کی آخری آیات :
367ترک ِ قرآن پر سزا :
367ترکِ قرآن کی بعض شکلیں :
368حفظ حدیث :
369دعوت دین:
371دعوت دین کا فائدہ:
371ترک دعوت کانقصان :
373تہذیب نفس :
375تربیت اولاد :
377صالحین کی صحبت و محبت :
379لقمان حکیم کی نصیحت:
380’’ بھلائی کا خزانہ تین باتوں میں ہے :
381اہل حق کی صحبت کے فائدے :
381اللہ کے لیے محبت پر انعام :
382لوگوں سے میل جول:
383متفرق نیک اعمال:
385گناہوں سے اجتناب:
386توبہ واستغفار :
389توبہ کا فائدہ:
390دنیاوی فائدہ :
391توبہ کی شرائط:
392صدقہ:
394صدقات پر انعام :
394نیکی اور بھلائی میں آسانی :
395پورا پورا بدلہ:
395جہنم کی آگ سے نجات:
396بہترین بدلہ:
396گناہوں کی مغفرت
397ملائکہ کی دعا:
397یتیم کی کفالت :
398تنگدست کی مدد کرنا:
399حیوانات کے ساتھ شفقت:
400راستہ سے تکلیف دہ چیز کا ہٹا دینا:
402جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ :
403جہاد فی سبیل اللہ :
404جہاد کا فائدہ:
405فصل چہارم: دنیاوی امور میں مہارت
409شاخ گل پہ گل آنے سے پہلے خار آتے ہیں :
413مومن کے شب و روز
413مومن اپنے دن و رات کیسے گزارے:
414بھول نہ جائیے
417خلاصۂ کلام
Flag Counter