مخارج حروف کابیانسوال:… مخرج کسے کہتے ہیں؟سوال:… مخرج نکلنے کی جگہ کو کہتے ہیں ۔ اس کی جمع مخارج آتی ہے۔اصطلاحی معنی: جس جگہ سے حرف ادا ہوتا ہے اسکومخرج کہتے ہیں ۔اصول مخارجیعنی مخارج کی بنیادی جگہیںسوال:… اصول مخارج کون سے ہیںجواب:… اصول مخارج پانچ ہیں۔ حلق، لسان ،شفتان ، جوف فم ،خیشومحروف کے مخارج(1)حلقسوال:… حلق میں کتنے مخارج اور کتنے حروف ہیں؟سوال:… اس میں تین مخارج اورچھ حروف ہیں ۔مخرج نمبر 1: اقصی حلق: یعنی حلق کا آخری حصہ جو سینے سے ملا ہوا ہے اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ء ۔ ھـمخرج نمبر2: وسط حلق: یعنی حلق کادرمیانی حصہ ۔ اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ع ، ح ۔مخرج نمبر3: ادنی حلق: یعنی حلق کااوپر والا حصہ جومنہ کی طرف ہے ا س سے دو حروف ادا