| مسلکِ اہلِ حدیث کی امتیازی خوبیاں اس مسلک میں اعتدال کا ایک حسن ہے ۔ یہاں بے داغ اور بے لچک توحید ہے ۔ یہاں ضابطۂ حیات،اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔ یہاں صحابۂ کرام اور اولیائِ دین کی بہت عزت وتعظیم ہے ۔ یہاں صحیح حدیث کو آئمہ کے قول پر ترجیح دینے کا ذوق بھی ہے اور فقہاء کرام کی بہترین کاوشوں کا اعتراف بھی ۔ یہاں احکامِ شریعت کی پیروی بھی لازم ہے اور نفس کو پاک کرنے کا شغل بھی۔ |
| Book Name | تلاش حق کا سفر |
| Writer | محمد رحمت اللہ خان |
| Publisher | توحید پبلیکیشنز بنگلور |
| Publish Year | 2008 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 154 |
| Introduction |