Maktaba Wahhabi

دعوت دین کِسے دیں؟

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: فروری 2010ء

160
حدیث شریف سے مراد یہ ہے، جیسا کہ حافظ ابن حجر نے بیان کیا ہے کہ خاتون اپنی ہمسائی کو کسی بھی چیز کا بطور ہدیہ دینا حقیر نہ سمجھے، اگرچہ وہ چیز ایسی ہو، کہ اس کا عموماً کوئی فائدہ نہ ہو۔[1] حافظ ابن حجر نے مزید لکھا ہے: اس بات کا بھی احتمال ہے، کہ حدیث میں ایک بات سے منع کرکے اس کے برعکس کرنے کا حکم دیا گیا ہے، تو گویا کہ اس میں تلقین کی گئی ہے، کہ ہمسائی اپنی پڑوسن سے ہدیہ کے ذریعے محبت کرے، اگرچہ یہ ہدیہ کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو۔ اس طرح اس کام کے کرنے میں امیر و غریب سب برابر ہوجائیں گے۔[2] آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عورتوں کو خصوصی طور پر اس بات سے منع کرنے کی حکمت بیان کرتے ہوئے حافظ ابن حجر لکھتے ہیں: خواتین کو خصوصی طور پر اس سے روکنے میں حکمت یہ ہے، کیونکہ وہ ہی باہمی محبت اور دشمنی کا منبع ہوتی ہیں، اور وہ ہی دونوں صورتوں میں جلد جذبات کا شکار ہوتی ہیں۔[3] ب: خواتین کو مردوں سے پہلے سر اٹھانے سے روکنا: امام احمد نے حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یَا مَعْشَرَ النِّسَائِ! مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَلَا تَرْفَعْ رَأْسَہَا حَتّٰی یَرْفَعَ الرِّجَالُ رَؤُوْسَہُمْ۔‘‘ ’’اے عورتو! تم میں سے جو اللہ تعالیٰ اور روزِ قیامت کے ساتھ ایمان
x
صفحہعنوان
27پیش لفظ
28کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
29کتاب کا خاکہ:
30خاتمہ خلاصہ کتاب اپیل شکر و دعا:
33مبحث اوّل دعوت اسلامیہ کا عموم
34(۱) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا ہمیشہ کے لیے باقی رہنا
39(۲) بعثت مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم کا سب لوگوں کے لیے ہونا
44ہ: حدیث جابر رضی اللہ عنہ :
46سابقہ انبیاء علیہم السلام کا دائرہ دعوت:
48دعوتِ موسیٰ علیہ السلام کے متعلق تورات کا بیان:
49بدھ مت کا دائرہ دعوت:
50ہندو مذہب کا دائرہ دعوت:
50دعوت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق انجیل کا بیان:
51ایک شبہ اور اس کا ازالہ:
52ان دو حوالوں کی حیثیت:
54(۳) قرآن کریم کا سب جہانوں کے لیے نصیحت ہونا
57مولانا ابوالکلام آزاد کا بیان:
58(۴) قرآن کریم کا سب لوگوں کو مخاطب کرنا
60(۵) قرآن کریم کا اہل کتاب کو دعوتِ اسلام دینا
65(۶) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم النّبیین ہونا
73(۷) امت اسلامیہ کا ہدایتِ خلق کے لیے وجود میں آنا
76(۸) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان لانے کی فرضیت
76ا: ارشاد ربانی:
78ب: حدیث جابر رضی اللہ عنہ :
80ج: ارشاد باری تعالیٰ:
81د: حدیث ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ :
83(۹) روئے زمین پر انتشار اسلام کی بشارات نبویہ
84ا: حیرہ میں اسلام پہنچنے کی نوید:
84ب: اہل فارس کے ایمان کو پانے کی خوش خبری:
86ج: اہل مصر کی دعوتِ دین پہنچانے میں شرکت کی بشارت:
87د: مشرق و مغرب میں سلطنت اسلامیہ کے پہنچنے کا مژدہ:
88ہ: دنیا کے ہر گھر میں دین اسلام کے داخل ہونے کی خوش خبری:
91و: عیسیٰ علیہ السلام کے آکر نصرانیت کو مٹانے اور دعوتِ اسلام دینے کی بشارت:
96(۱۰) تورات و انجیل میں بعثت ِمصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بشارتیں
97ا: تورات میں بیان کردہ بشارتیں:
103ب: انجیل میں بیان کردہ بشارتیں:
106ان بشارتوں میں آنے والے پیغمبر کے دیگر اوصاف:
109مبحث دوئم
109نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تمام اقسام کے لوگوں کو دعوتِ دین دینا
109تمہید:
111(۱) مشرکوں کو دعوت دینا
111ا: سوق ذوالمجاز میں دعوت دینا:
112ب: مشرکوں کو دعوت اسلام دینے سے ابتدا کرنے کا امراء کو حکم:
114(۲) یہودیوں کو دعوت دینا
114ا: دعوتِ اسلام دینے کی خاطر یہودیوں کو بلانا:
117ب: یہودیوں کے سردار کے گھر جاکر دعوتِ اسلام دینا:
119ج: خیبر کے یہودیوں کو لڑائی سے پہلے دعوتِ اسلام:
121د: تیماء <mfnote> کے یہودی عالم کے نام دعوتِ اسلام کی خاطر گرامی نامہ:
121(۳) نصاریٰ کو دعوتِ اسلام
122ا: عدی بن حاتم کو دعوتِ اسلام:
127ب: ہرقل کو دعوتِ اسلام:
131ج: اکیدر <mfnote> دومہ <mfnote> کو دعوتِ اسلام:
132(۴) یہود و نصاریٰ کو دعوتِ اسلام
134(۵) منافقوں کو دعوتِ دین
134ا: عبد اللہ بن أبی کے ہاں تشریف لے جانا:
136ب: منافقوں کو اہل اسلام کو اذیت دینے سے منع کرنا:
138(۶) اہل اسلام، مشرکوں، یہودیوں اور منافقوں کو دعوت
140(۷) مجوسیوں کو دعوتِ دین
141(۸) ہر جابر کو دعوتِ اسلام
143(۹) اقرباء کو دعوتِ دین
143ا: قریش کو دعوتِ دین:
146ب: بنو عبد المطلب کو دعوتِ دین دینے کی خاطر جمع کرنا:
148ج: چچا ابوطالب کو دعوتِ دین:
151د: چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو نماز تسبیح کی ترغیب:
153ہ: عم زاد کو نظر کے پیچھے نظر لگانے سے روکنا:
154و: ازواج مطہرات کو تہجد کی ترغیب:
157ز:نواسے کو دعائے قنوت سکھلانا:
159(۱۰) عورتوں کو دعوتِ دین
159ا: پڑوسن کو ہدیہ دینے کی ترغیب:
160ب: خواتین کو مردوں سے پہلے سر اٹھانے سے روکنا:
161ج: عید کے دن مستورات کو وعظ فرمانا:
162(۱۱) جوانوں کو دعوتِ دین دینا
162ا: نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینا:
163ب: قریشی نوجوانوں کو زنا سے منع فرمانا:
164ج: ایک نوجوان کے لیے زنا کی قباحت کو واضح کرنا:
168(۱۲) بچوں کو دعوتِ دین
168ا: یہودی بچے کو دعوتِ اسلام:
171ب: بچوں کو طلوع آفتاب سے پہلے رمی سے روکنا:
171ج: یتیم بچے کو کھانے کے آداب سکھلانا:
172(۱۳) مریضوں کو دعوتِ دین دینا
173ا: بنو نجار کے شخص کو دعوتِ توحید:
174ب: بیمار عورت کو صبر کی ترغیب:
176ج: بیمار عورت کو بخار کو برا بھلا کہنے سے روکنا:
177(۱۴) مصیبت زدہ لوگوں کو تلقین صبر
177ا: ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو شوہر کی وفات پر تلقین صبر:
178ب: خاتون کو بیٹے کی وفات پر صبر کا حکم:
180(۱۵) تاجروں کو دعوتِ دین
180ا: تاجروں کو جھوٹ سے بچنے کا حکم:
181ب: تاجروں کو تقویٰ، نیکی اور سچ گوئی کی تلقین:
182ج: تاجروں کو سچ گوئی کی تلقین:
184د: تاجروں کو بازار سے واپس آنے پر تلاوت کی ترغیب:
185(۱۶) فقراء کو دعوتِ دین
185ا: قرآن کریم پڑھنے کی ترغیب:
187ب: فقراء کے لیے بشارت:
188ج: مہاجر فقراء کو سابقین کے درجات پالینے والی بات کی تعلیم:
190(۱۷) بدؤوں کو دعوتِ دین
190ا: ارادہ قتل کرنے والے بدو کو دعوتِ اسلام:
194ب: ایک بدّو کو احترامِ مسجد کی تلقین:
196ج: اپنے ہاں پیدا ہونے والے بچے کی نفی کرنے والے بدو کو نصیحت:
201مبحث سوئم
201اسلام کی عالم گیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت
201تمہید:
202شبہ۱: اسلام کی عالم گیر یت کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا
202حقیقت شبہ:
220شبہ ۲: اسلام کا صرف اہل عرب کا دین ہونا
220حقیقت شبہ:
224شبہ ۳: اسلام کی عالم گیریت کے خلاف بعض آیات سے استدلال:
225حقیقت شبہ:
231حرفِ آخر
231خلاصہ کتاب:
235اپیل:
237المراجع و المصادر
245اُردو کتب:
Flag Counter