تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
مؤلف: عبد الرشید عراقی
ناشر: دار ابی الطیب
سال شائع: 2014
256
طے پایا ہے کہ مجموعہ اور فتاویٰ نذیریہ سے ان کے فتاویٰ کو الگ کر کے ایک ساتھ شائع کیا جائے۔بروقت کتاب الجنائز کی تعریب سے فراغت کے بعد اس کی تبییض میں لگا ہوا ہوں۔(ڈاکٹر صاحب نے مولانا مبارک پوری رحمہ اللہ کی تصنیف کتاب الجنائز کا عربی زبان میں ترجمہ کیا ہے)اس سے فراغت مل جائے تو فتاویٰ پر لکھوں گا۔‘‘[1](دبستانِ حدیث،ص: ۱۹۳ تا ۱۹۵)