مبحث دوئمتقویٰ کی اہمیتتمہید:قرآن و سنت کی متعدد نصوص سے تقویٰ کی شان و عظمت اور قدرو منزلت اُجاگر ہوتی ہے ، اس مقام پر توفیق الٰہی سے بعض نصوص کے حوالے سے درج ذیل عناوین کے ضمن میں گزارشات پیش کی جارہی ہیں:۱: اللہ تعالیٰ کا تمام انسانیت کو حکم تقویٰ۲: انبیاء علیہم السلام کو دعوتِ تقویٰ دینے کا حکمِ الٰہی۳: سابقہ انبیاء علیہم السلام کا دعوتِ تقویٰ دینے کا اہتمام۴: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتِ تقویٰ کے لیے اہتمام۵: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ سے تقویٰ کا سوال کرنا۶: بیان آیات کا مقصود لوگوں کو متقی بنانا۷: نیکی کا صرف متقیوں سے قبول کیا جانا۸: تقویٰ کا مقصودِ عبادت ہونا۹: ہدایت کا متقیوں کے ساتھ خاص ہونا۱۰: بہترین زادِ راہ تقوی۱۱: بہترین لباس تقویٰ۱۲: تونگری اور صحت کی خیر کا تقویٰ کے ساتھ مشروط ہونا۱۳: صرف متقیوں کو کھانے کھلانے کا حکم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۱۴: تقویٰ کا عزیمت والے کاموں سے ہونا