Maktaba Wahhabi

67 - 389
کے تمام معتقدات قطعی ہوتے ہیں۔ لہٰذا اس کی کاوش صرف فقہی عملی مسائل پر ختم ہو جاتی ہے۔ جزوی دلائل اجتہاد جہاں شریعت کے قواعد کلیہ کو بھی محیط ہے وہاں جزوی دلائل کو مسائل اجتہادیہ کے بیان میں بہت بنیادی دخل ہے کہ جس بھی مسئلہ کو اجتہاد کا محور و مرکز بنایا جائے گا اس کے جزوی دلائل دینا ضروری قرار پاتا ہے۔ ورنہ وہ مسئلہ فقیہات میں درجہ اعتبار کو نہیں پہنچ سکے گا۔
Flag Counter