یہ دعا پڑھ لیا کرو۔ ‘‘[1]استعاذہ، توکل اور اخلاص … یہ سب شیاطین کے تسلط و غلبہ کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ [2]وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمَ عَلیٰ عَبْدِہٖ وَرَسُوْلِہٖ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْنَ وَمَنْ تَبِعَھُمْ بِـإِحْسَانِ إِلیٰ یَوْمِ الدِّیْنِ۔