Maktaba Wahhabi

دعائیں اور شرعی دم

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ الفرقان ٹرسٹ

مترجم: ابو المکرم عبد الجلیل

ائمہ کرام کے فتاویٰ درج کرنے کے بعد ’’ جادو کا توڑ ‘‘ والا عنوان قائم کیا ہے اور اس کے ذیل میں جادو کے ذریعے پیدا ہونے والی گیارہ عدد بڑی بڑی خرابیوں ، مصیبتوں اور بیماریوں کا ذکر کرکے اُن کا علاج بھی قرآن و سنت کی روشنی میں بتلایا ہے۔ یعنی بذریعہ جادو پیدا ہونے والی ہر بیماری کا الگ الگ علاج۔ بعینہٖ اُن کی کتاب ’’وقایۃ الاِنسان مِنَ الْجِنِّ وَالشَّیْطَانِ‘‘ بھی ہمارے زیر بحث موضوع کے لیے نہایت مفید ہے۔ اسی طرح دکتور عرم سلیمان الأشقر حفظہ اللہ نے بھی اپنی کتاب ’’ عالم الجنِّ وَالشَّیَاطِیْن‘‘ میں اپنے موضوع پر دلائل جمع کرنے کا حق ادا کر دیا ہے۔ جادو کی اقسام: شیخ وحید بن عبدالسلام بالیؔ نے جادو کی جو اقسام بیان کی ہیں ان کا ذکر یہاں اس لیے فائدہ سے خالی نہیں کہ ہم نے اوپر
x
صفحہعنوان
8تحمید و تمہید
13قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کی اہمیت
27جادو کا علاج
59جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر:
71جادو کی اقسام:
75کلونجی:
77زیتون کا تیل:
79آبِ زمزم:
81نظر بد کاعلاج
97انسان کو جن لگ جانے کا علاج
97پہلی قسم … جن لگنے سے پہلے اس کا علاج:
98دوسری قسم … جن لگنے کے بعد اس کا علاج:
102ان صفحات کے مطالعہ سے:
104نفسیاتی امراض کا علاج <mfnote>
120پھوڑے اور زخم کاعلاج
122مصیبت اور پریشانی کا علاج
129رنج و غم کا علاج
132رنج و ملال اور بے چینی کا علاج
135مریض کا خود اپنا علاج کرنا
137مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے
138نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج
140بخار کا علاج
141کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج
142غصے کا علاج
144کلونجی سے علاج
146شہد سے علاج
148آبِ زم زم سے علاج
151دل کی بیماریوں کا علاج
157دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے:
162دل پر شیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج:
167دعا کی فضیلت
170دعا کے آداب اور قبولیت کے اسباب <mfnote>
173ایسے اوقات، حالات اور مقامات جن میں دُعا زیادہ قبول ہوتی ہے <mfnote>
179کتاب و سنت کی دُعائیں
Flag Counter