Maktaba Wahhabi

دعائیں اور شرعی دم

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ الفرقان ٹرسٹ

مترجم: ابو المکرم عبد الجلیل

پاسکتا ہے جب اس کے اندر دو چیزیں موجود ہوں ۔ ایک تو اس کا ہتھیار فی نفسہٖ ٹھیک اور عمدہ ہو۔ دوسرے یہ کہ اس کا بازو قوی ہو۔ اگر ان دونوں میں سے ایک چیز مفقود ہوئی تو ہتھیار بہت زیادہ فائدہ نہیں دے سکتا۔ اور اگر دونوں چیزیں ہی مفقود ہوں تو کیا حال ہوگا؟ یعنی اس کا دل اللہ کی توحید، توکل، تقویٰ اور توجہ سے خالی ہو اور اس کے پاس ہتھیار بھی نہ ہو۔ دوسری چیز جس کا قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کرنے والے کی جانب سے پایا جانا ضروری ہے، یہ ہے کہ اس کے اندر بھی مذکورہ بالا دونوں چیزیں موجود ہوں ۔ [1] اسی لیے ابن التین رحمہ اللہ نے کہا ہے: ’’ معوذات اور ان کے علاوہ اسمائے الٰہی کے ذریعے دم
x
صفحہعنوان
8تحمید و تمہید
13قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کی اہمیت
27جادو کا علاج
59جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر:
71جادو کی اقسام:
75کلونجی:
77زیتون کا تیل:
79آبِ زمزم:
81نظر بد کاعلاج
97انسان کو جن لگ جانے کا علاج
97پہلی قسم … جن لگنے سے پہلے اس کا علاج:
98دوسری قسم … جن لگنے کے بعد اس کا علاج:
102ان صفحات کے مطالعہ سے:
104نفسیاتی امراض کا علاج <mfnote>
120پھوڑے اور زخم کاعلاج
122مصیبت اور پریشانی کا علاج
129رنج و غم کا علاج
132رنج و ملال اور بے چینی کا علاج
135مریض کا خود اپنا علاج کرنا
137مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے
138نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج
140بخار کا علاج
141کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج
142غصے کا علاج
144کلونجی سے علاج
146شہد سے علاج
148آبِ زم زم سے علاج
151دل کی بیماریوں کا علاج
157دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے:
162دل پر شیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج:
167دعا کی فضیلت
170دعا کے آداب اور قبولیت کے اسباب <mfnote>
173ایسے اوقات، حالات اور مقامات جن میں دُعا زیادہ قبول ہوتی ہے <mfnote>
179کتاب و سنت کی دُعائیں
Flag Counter