Maktaba Wahhabi

دعائیں اور شرعی دم

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ الفرقان ٹرسٹ

مترجم: ابو المکرم عبد الجلیل

إِلاَّ مِنَ السَّامِ)) ’’ یہ کلونجی ہر بیماری کی دوا ہے سوائے سامؔ کے۔ ‘‘[1] خالد بن سعد کہتے ہیں ؛ میں نے جناب ابن ابو عتیق رحمہم اللہ سے پوچھا: یہ سامؔ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: موت۔ ابن شہاب الزھری نے بھی سامؔ کا معنی موت کیا اور فرمایا: (( اَلْحَبَّۃُ السَّوْدَائُ )) کلونجی کو کہتے ہیں ۔ تفصیل زاد المعاد: ۴/۲۹۷، علامہ موفق الدین عبداللطیف البغدادی کی ’’الطب من الکتاب والسنہ ‘‘ اورطب کی دیگر کتب میں دیکھی جاسکتی ہے۔ کلونجی (کہ جسے بعض لوگ ’’ کالا زیرہ ‘‘ بھی کہتے ہیں ) کے بے شمار فوائد ہیں ۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری (جلد نمبر: ۱۰، ص: ۱۸۰ طبع دارالسلام) میں (( اَلْحَبَّۃُ السَّوْدَائُ )) کا ترجمہ کیا ہے: (( وَھِيَ الکَمُوْنُ الْأَسْوَدُ وَیُقَالُ لَہُ اَیْضًا
x
صفحہعنوان
8تحمید و تمہید
13قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کی اہمیت
27جادو کا علاج
59جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر:
71جادو کی اقسام:
75کلونجی:
77زیتون کا تیل:
79آبِ زمزم:
81نظر بد کاعلاج
97انسان کو جن لگ جانے کا علاج
97پہلی قسم … جن لگنے سے پہلے اس کا علاج:
98دوسری قسم … جن لگنے کے بعد اس کا علاج:
102ان صفحات کے مطالعہ سے:
104نفسیاتی امراض کا علاج <mfnote>
120پھوڑے اور زخم کاعلاج
122مصیبت اور پریشانی کا علاج
129رنج و غم کا علاج
132رنج و ملال اور بے چینی کا علاج
135مریض کا خود اپنا علاج کرنا
137مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے
138نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج
140بخار کا علاج
141کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج
142غصے کا علاج
144کلونجی سے علاج
146شہد سے علاج
148آبِ زم زم سے علاج
151دل کی بیماریوں کا علاج
157دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے:
162دل پر شیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج:
167دعا کی فضیلت
170دعا کے آداب اور قبولیت کے اسباب <mfnote>
173ایسے اوقات، حالات اور مقامات جن میں دُعا زیادہ قبول ہوتی ہے <mfnote>
179کتاب و سنت کی دُعائیں
Flag Counter