Maktaba Wahhabi

غم کاعلاج

مؤلف: عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شمس الحق بن اشفاق اللہ

ہیں کہ جن کا پھل یہ خوشیاں ہوا کرتی ہیں۔ اسی طرح ایمان کامل، یقین محکم اور صالح عملِ پیہم والے لوگ (اللہ عزوجل کی طرف سے آزمائش و تقدیر جان کر) ناپسندیدہ، تکلیف دہ اُمور، دُکھوں اور غموں کا حتی الامکان ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے خندہ پیشانی سے اُن کا استقبال کیا کرتے ہیں۔ [جیسے شاعر نصیحت کرتے ہوئے کہتا ہے: تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے دوسرے انداز میں کچھ یوں اس نے کہا ہے: ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قدرت مگر کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفس سے بہرہ مند] یقین محکم و ایمان کامل والے اللہ کے بندے اپنی استطاعت کے مطابق اپنی مشکلات کو کم کرنے کے لیے جدو جہد بھی کیا کرتے ہیں۔ اور جس معاملہ سے واسطہ پڑنا ان کے لیے لازم ہو چکا ہو، اس پر وہ صبر جمیل سے کام لیا کرتے ہیں۔ چنانچہ یوں اُن کو ناپسندیدہ نقوش سے فائدہ مند مزاحمتوں، تجربوں اور طاقت کا حصول بھی ہوتا ہے اور حصولِ صبر، احتسابِ اجر اور انعام بھی۔ یہ وہ عظیم اُمور ہیں کہ ان کے ساتھ ناپسندیدہ اور تکلیف دہ معاملات زائل ہو کر … ان کی جگہ خوشیاں، پاکیزہ اُمیدیں اور اللہ تعالیٰ سے اُس کے فضل و انعام کی طمع لے لیتی ہیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
x
صفحہعنوان
5عرضِ ناشر
11مقدمہ
14پہلا ذریعہ ایمان باللہ اور عمل صالح
25دوسرا ذریعہ زبان اور عمل سے مخلوق پر احسان کرنا
27تیسرا ذریعہ نفع بخش علم میں مصروف ہو جانا
28چوتھا ذریعہ آج کے کام کو آج ہی مکمل کرنا
32پانچواں ذریعہ اللہ عزوجل کا ذکر بکثرت کرتے رہنا
34چھٹا ذریعہ اللہ کی ظاہری و باطنی نعمتوں کا بیان کرنا
39ساتواں ذریعہ غموں کے اسباب کے ازالہ کی جدو جہد کرنا
40آٹھواں ذریعہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نفع بخش دعا
42نواں ذریعہ برے احتمالات کے اسباب پر غورو فکر کرنا
43دسواں علاج بُرے اوہام و خیالات پر جلد بے چین نہ ہونا
44گیارھواں علاج اللہ تعالیٰ پر یقین کامل
46بارہواں علاج مومن بیوی اور مسلمان دوستوں سے دشمنی نہ کرنا
49تیرھواں علاج ناگواریوں کے ساتھ زندگی کو چھوٹا نہ کرے
49چودھواں حل دنیاوی تکلیفوں کا اللہ کی نعمتوں سے موازنہ نہ کرے
50پندرھواں حل لوگوں کی تکلیفوں کو اہمیت نہ دینا
51سولہواں علاج صالح سوچ
51سترھواں علاج شکریہ و انعام کا مطالبہ صرف ایک اللہ سے
53اٹھارہواں علاج نفع بخش اُمور کا اختیار کرنا
54انیسواں علاج حاضر وقت کے اعمال کا اپنے آپ کو عادی بنانا
54بیسواں حل نفع بخش اہم کاموں کو اوّلیت دینا
631… نفسیاتی بیماریاں اور اُن کا علاج
66۲… بیماریوں سے نفس کا بچاؤ
71۳… رقیہ کیا ہے؟
72۴… شرعی رقیہ کیوں؟
76۵… رقیہ (دَم جھاڑ)کی شرعی حیثیت
77۶… کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟
82۷… رقیہ اور جائز علاج
86۸… رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟
87۹… رقیہ (دَم جھاڑ) کی شرطیں
88۱۰… علامات اور اشکال
90۱۱…آپ خود اپنے معالج ہیں
91۱۲… رقیہ (جھاڑ پھونک)
92اوّل: …قرآنی آیات
112۱۳… ملاحظات و تنبیہات
Flag Counter