Maktaba Wahhabi

غم کاعلاج

مؤلف: عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شمس الحق بن اشفاق اللہ

بِالْعَیْنِ)) [1] ’’اللہ کی تقدیر و فیصلہ کے بعد سب سے زیادہ میری اُمت میں مرنے والے نظر بد کی وجہ سے ہوں گے۔‘‘ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کوئی جسم حسد سے خالی نہیں ہوتا مگر کمینہ اسے ظاہر کر دیتا ہے اور نیک آدمی چھپائے رہتا ہے۔ [2] ۵…انسانوں پر جنات کے تسلط کے اسباب متوافر ہونا: دورِ حاضر میں ہم ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں جو جنات کے انسانوں پر تسلط کے سبب بنتے ہیں۔ مثلاً: نمازیں چھوڑنا، شہوت پرستی، معاصی اور منکرات میں پڑ جانا، جنوں کو ان کے گھروں میں تکلیف پہنچانا۔ اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غفلت برتنا، دعاؤں اور اذکار ماثورہ کے ذریعہ خود کو محفوظ نہ کرنا۔ اچانک سخت خوف کھانا، کسی معاملہ میں سخت غصہ ہونا یا کسی بھی معاملہ میں حد سے زیادہ خوش یا غمگین ہونا۔ ۶… یہ دوسرے اعمال صالحہ کے ساتھ روحانی سعادت اور دلی سکون حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ آج بہت سارے لوگ ماڈرن بیماریوں سے دو چار ہیں: جیسے حزن و ملال اور بے چینی وغیرہ۔ ان امراض کا سب سے نفع بخش علاج فرائض و اطاعات بجا لانے کے بعد شرعی رقیہ ہے۔ ۷…اللہ تعالیٰ کے بعد یہ سب سے بہترین عمل ہے جو عمل صالح اور ایمان پر ثابت
x
صفحہعنوان
5عرضِ ناشر
11مقدمہ
14پہلا ذریعہ ایمان باللہ اور عمل صالح
25دوسرا ذریعہ زبان اور عمل سے مخلوق پر احسان کرنا
27تیسرا ذریعہ نفع بخش علم میں مصروف ہو جانا
28چوتھا ذریعہ آج کے کام کو آج ہی مکمل کرنا
32پانچواں ذریعہ اللہ عزوجل کا ذکر بکثرت کرتے رہنا
34چھٹا ذریعہ اللہ کی ظاہری و باطنی نعمتوں کا بیان کرنا
39ساتواں ذریعہ غموں کے اسباب کے ازالہ کی جدو جہد کرنا
40آٹھواں ذریعہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نفع بخش دعا
42نواں ذریعہ برے احتمالات کے اسباب پر غورو فکر کرنا
43دسواں علاج بُرے اوہام و خیالات پر جلد بے چین نہ ہونا
44گیارھواں علاج اللہ تعالیٰ پر یقین کامل
46بارہواں علاج مومن بیوی اور مسلمان دوستوں سے دشمنی نہ کرنا
49تیرھواں علاج ناگواریوں کے ساتھ زندگی کو چھوٹا نہ کرے
49چودھواں حل دنیاوی تکلیفوں کا اللہ کی نعمتوں سے موازنہ نہ کرے
50پندرھواں حل لوگوں کی تکلیفوں کو اہمیت نہ دینا
51سولہواں علاج صالح سوچ
51سترھواں علاج شکریہ و انعام کا مطالبہ صرف ایک اللہ سے
53اٹھارہواں علاج نفع بخش اُمور کا اختیار کرنا
54انیسواں علاج حاضر وقت کے اعمال کا اپنے آپ کو عادی بنانا
54بیسواں حل نفع بخش اہم کاموں کو اوّلیت دینا
631… نفسیاتی بیماریاں اور اُن کا علاج
66۲… بیماریوں سے نفس کا بچاؤ
71۳… رقیہ کیا ہے؟
72۴… شرعی رقیہ کیوں؟
76۵… رقیہ (دَم جھاڑ)کی شرعی حیثیت
77۶… کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟
82۷… رقیہ اور جائز علاج
86۸… رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟
87۹… رقیہ (دَم جھاڑ) کی شرطیں
88۱۰… علامات اور اشکال
90۱۱…آپ خود اپنے معالج ہیں
91۱۲… رقیہ (جھاڑ پھونک)
92اوّل: …قرآنی آیات
112۱۳… ملاحظات و تنبیہات
Flag Counter