Maktaba Wahhabi

غم کاعلاج

مؤلف: عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شمس الحق بن اشفاق اللہ

آگ سے داغنے میں، مگر میں اپنی اُمت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔‘‘ یہ نص صریح جو اس بات پر دلیل ہے کہ شفا کے اسباب میں سے شہد، پچھنا لگوانا اور داغنا ہے۔ تو جس طرح رقیہ مشروع ہے جو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفا کے اسباب میں سے ہے اسی طرح شہد، پچھنا لگوانا، اور داغنا بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے موجب اسبابِ شفا میں سے ہیں۔ ان احادیث سے قابل اعتماد،لائق ڈاکٹروں کے پاس جانے کی مشروعیت ثابت ہوتی ہے، جنہیں قدرت و مہارت ہو، جو بیماری کی تشخیص پر معاون ہوں۔ دواؤں اور نفع بخش جائز جڑی بوٹیوں کی بھی مشروعیت ثابت ہے۔ مگر عمومی طور پر علاج کے لیے علاج الٰہی (شرعی رقیہ) اور عصری دواؤں،طبی دوائیں اور زمین کی جڑی بوٹیوں کا اکٹھا کر لینا افضل ہے۔ [1] دونوں علاجوں کے مابین جمع کی مشروعیت کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل ہے جب آپ کو دورانِ نماز بچھو نے ڈنک مار دیا تھا تو فرمایا: ((لَعَنَ اللّٰہُ الْعَقْرَبَ مَا تَدَعَ نَبِیًّا وَلَا غَیْرَہ۔)) بچھوپر اللہ کی لعنت ہو جو نبی کو چھوڑتا ہے نہ کسی دوسرے کو۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن منگوایا جس میں پانی اور نمک تھا اور ڈنک ماری ہوئی جگہ کو پانی اور نمک میں رکھتے اور ﴿قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ﴾
x
صفحہعنوان
5عرضِ ناشر
11مقدمہ
14پہلا ذریعہ ایمان باللہ اور عمل صالح
25دوسرا ذریعہ زبان اور عمل سے مخلوق پر احسان کرنا
27تیسرا ذریعہ نفع بخش علم میں مصروف ہو جانا
28چوتھا ذریعہ آج کے کام کو آج ہی مکمل کرنا
32پانچواں ذریعہ اللہ عزوجل کا ذکر بکثرت کرتے رہنا
34چھٹا ذریعہ اللہ کی ظاہری و باطنی نعمتوں کا بیان کرنا
39ساتواں ذریعہ غموں کے اسباب کے ازالہ کی جدو جہد کرنا
40آٹھواں ذریعہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نفع بخش دعا
42نواں ذریعہ برے احتمالات کے اسباب پر غورو فکر کرنا
43دسواں علاج بُرے اوہام و خیالات پر جلد بے چین نہ ہونا
44گیارھواں علاج اللہ تعالیٰ پر یقین کامل
46بارہواں علاج مومن بیوی اور مسلمان دوستوں سے دشمنی نہ کرنا
49تیرھواں علاج ناگواریوں کے ساتھ زندگی کو چھوٹا نہ کرے
49چودھواں حل دنیاوی تکلیفوں کا اللہ کی نعمتوں سے موازنہ نہ کرے
50پندرھواں حل لوگوں کی تکلیفوں کو اہمیت نہ دینا
51سولہواں علاج صالح سوچ
51سترھواں علاج شکریہ و انعام کا مطالبہ صرف ایک اللہ سے
53اٹھارہواں علاج نفع بخش اُمور کا اختیار کرنا
54انیسواں علاج حاضر وقت کے اعمال کا اپنے آپ کو عادی بنانا
54بیسواں حل نفع بخش اہم کاموں کو اوّلیت دینا
631… نفسیاتی بیماریاں اور اُن کا علاج
66۲… بیماریوں سے نفس کا بچاؤ
71۳… رقیہ کیا ہے؟
72۴… شرعی رقیہ کیوں؟
76۵… رقیہ (دَم جھاڑ)کی شرعی حیثیت
77۶… کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟
82۷… رقیہ اور جائز علاج
86۸… رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟
87۹… رقیہ (دَم جھاڑ) کی شرطیں
88۱۰… علامات اور اشکال
90۱۱…آپ خود اپنے معالج ہیں
91۱۲… رقیہ (جھاڑ پھونک)
92اوّل: …قرآنی آیات
112۱۳… ملاحظات و تنبیہات
Flag Counter