Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 8

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

سال شائع: 1971ء

توبہ و استغفار حافظ سیف الرحمن فاضل عربی (بی اے) صرف ذاتِ الٰہی ہی وہ ذات ہے جو ہر عیب و نقص سے پاک و منزہ ہے۔ اس کی ذات میں عیب جوئی کفر اور الحاد کے مترادف ہے۔ اس کی مخلوق خواہ نبی ہوں یا ولی، اللہ تعالیٰ کی برگزیدہ ہستیاں ہوں یا اس کے پاکباز بندے سبھی اپنی ہفوات اور لغزشوں کے معترف ہیں ۔ اسی لئے قرآن کریم نے بندۂ مومن کی صفات بیان کرتے ہوئے یہ نہیں کہا کہ مومن سے گناہ سرزد نہیں ہوت، بلکہ فرمایا: وَالَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَۃً اَوْ ظَلَمُوْآ اَنْفُسَھُمْ ذَکَرُوا اللّٰهَ فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِھِمْ (آل عمران) ’’یعنی مومن جب کوئی برائی کر بیٹھتے ہیں یا کسی گناہ کا ارتکاب کر کے اپنی جان پر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ۔‘‘
x
صفحہعنوان
3فکر و نظر
3ایک پکار اور دعوتِ فکر و عمل
9جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ
10توبہ و استغفار
16نیا سامراج
23حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشی شب و روز
29وہ کون ہے یہاں جو گرفتارِ غم نہیں ؟
30مستورات کے سلسلے کے چند عام مسائل
40مفید الاحناف
Flag Counter