Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 9

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

سال شائع: 1971ء

ترمذی جلد ۲ صفحہ ۱۷۵ میں ہے: عن ای موسٰی قال قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم لا نکاح الا بولی ابو داؤد جلد ۲ صفحہ ۱۹۱ میں ہے: عن ابی بردۃ عن ابی موسٰی ان النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم قال لا نکاح الا بولی (ابو داؤد مع عون المعبود ج ۲، ص ۱۹۱) ابن ماجہ صفحہ ۵۷۰ میں ہے: عن ابی موسٰی قال قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم لا نکاح الا بولی منتقی ابن جارود میں یہ حدیث ابو موسیٰ سے چار دفعہ چار سندوں سے انہی الفاظ لا نکاح الا بولی سے روایت کی گئی ہے۔ [1] منتقیٰ ابن تیمیہ رحمہ اللہ جلد ۶۷۵ صفحہ ۱۰۱ میں ہے: عن ابی موسٰی عن النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم قال لا نکاح الا بولی (رواہ الخمسہ الا النسائی) یہ حدیث ابو موسیٰ کے علاوہ اور صحابہ سے بھی مروی ہے چنانچہ ابن ماجہ میں یہ حدیث عائشہ، ابن عباس اور ابو موسیٰ رضی اللہ عنہم تینوں سے روایت کی گئی ہے: عن مروہ عن عائشۃ عن النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم وعن عکرمۃ عن ابن عباس قالا قال رسول اللّٰه علیہ وسلم لا نکاح الا بولی عن ابی بردۃ عن ابی موسٰی قال قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم لا نکاح الا بولی (ابن ماجہ ج۱، ص ۲۹۷) بلوغ المرام صفہ ۷۹ میں ہے: عن ابی بردۃ بن ابی موسٰی عن ابیہ قال قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم لا نکاح الا بولی وروی الامام احمد عن الحسن عن عمران بن الحسین مرفوعا لا نکاح الا بولی وشاھدین رواہ احمد والاربعۃ وصححہ ابن المدینی والترمذی
x
صفحہعنوان
3فکر و نظر رجب المرجّب
6نادان ہیں جو شادابیٔ گل سے آنکھ لگائے بیٹھے ہیں
7عورت نکاح میں ولی کی محتاج کیوں ہے؟
16توبہ و استغفار
27گلہائے نعت
28نیا سامراج
37انکارِ حدیث کے ردّ میں امام کی خدمات
43مفید الاحناف
Flag Counter