اِداریات شاہد حنیف شاہد(اِشاریہ ماہنامہ مُحدّث لاہورجنوری ۲۰۰۱ء تا دسمبر ۲۰۰۱ء… جلد ۳۳ ، عدد ۱ تا ۱۲تفسیر و اُصولِ تفسیراکبر ربانی،ڈاکٹر محمد تفسیر ابن کثیر…منہج اور خصوصیات ستمبر ۹ تا ۲۸عبدالرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ ،مولانا تعددِ ازواج،متعہ اور حق مہر نومبر ۱۹ تا ۳۵عبدالغفار حسن،مولانا تفسیرسورة العادیات جون ۱۲ تا ۱۶عبدالغفار حسن،مولانا تفسیر سورة الکافرون ستمبر ۶ تا ۸عبدالغفار حسن،مولانا سورة فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات مئی ۹ تا ۱۳عبدالغفار حسن،مولانا فہم قرآن کے بنیادی اصول اپریل ۲۱ تا ۴۳عبدالغفار حسن،مولانا قرآن مجید کے حقوق اور تفسیرسورة العصر جولائی ۱۲ تا ۲۷حدیث و اُصول حدیثصلاح ا لدین یوسف،حافظ مسلماتِ اسلامیہ سے انکارو انحراف کی راہ اگست ۲۳ تا ۳۸صلاح ا لدین یوسف،حافظ حضرت سلیمان علیہ السلام کی آزمائش……. اگست ۴ تا ۱۰عبدالرؤف ظفر،ڈاکٹر مولانا امین احسن اصلاحی رحمۃ اللہ علیہ کا نظریہٴ حدیث اگست ۵۸ تا ۷۲عبدالغفار حسن،مولانا حدیث کے ’ظنی‘ ہونے کا مفہوم اگست ۱۱ تا ۲۲عبداللہ روپڑی رحمۃ اللہ علیہ ، حافظ خبر متواتر اور خبر آحاد کا فائدہ، ظن یا یقین اگست ۲ تا ۳امین، ڈاکٹر محمد قرآن فہمی میں حدیث وسنت کا کردار اگست ۳۹ تا ۵۷سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ابو الکلام آزاد رحمۃ اللہ علیہ ،مولانا ربیع الاوّل اور جشن تذکارِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم جون ۲ تا ۱۱ صالح طاہر،ڈاکٹر عدل و انصاف کے پیکر…نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنوری ۴۶ تا ۵۵محموداختر، ڈاکٹر مالی بدعنوانیوں کا انسداد ،سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں (۲/اقساط) جون،ستمبر کل صفحات۳۱ اسلامی عبادات اسحق رحمۃ اللہ علیہ ،مولاناحافظ محمد قنوتِ نازلہ کی حقیقت اور اس کا طریقہ دسمبر ۵۱ تا ۵۸انس مدنی،حافظ حج کی تمام صورتوں کے مختصراحکام فروری ۷۳ تا ۷۴سہیل حسن، ڈاکٹر حج وعمرہ کے مسائل و اَحکام فروری ۶۴ تا ۷۲