Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 289

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: جون 2005ء

کا اسلامک بل اور ایک بیڈ روم میں خواتین کے حقوق کا اسلامک بل۔“ ان اُمور کی وضاحت کرتے ہوئے اسریٰ نے دس ایسی وجوہات بیان کی ہیں جو اس کی خواتین کیلئے ’جدوجہد‘ کو بے نقاب کرتی ہیں : 1. Women have an Islamic right to respectful and pleasurable sex ual experience. 2. Women have an Islamic right to make independent decisions about their bodies, including the right to say no to sex. 3.Women have an Islamic right to make independent decisions about their partner, including their right to say no to a husband marrying a second wife. 4.Women have an Islamic right to make independent decisions about their choice of a partner. 5.Women have an Islamic right to make independent decisions about contraception and reproduction. 6.Women have an Islamic right to protection from physical, emotional and sexual abuse. 7.Women have an Islamic right to sexual privacy. 8.Women have an Islamic right to exemption from criminalization or punishment for consensual adult sex. اسریٰ نعمانی کے ان خیالات اور خواتین کے حقوق کے لئے جدوجہد کی کوششوں کی حقیقت سامنے آنے سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسریٰ نعمانی کا اصل ایجنڈا کیا ہے؟ وہ خواتین کے جن حقوق کے لئے جدوجہد کررہی ہے اس کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ اسریٰ نعمانی اور ڈاکٹر امینہ ودود ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام کی جو تصویر پیش کررہی ہیں ، اس سے مسلم کمیونٹی میں شدید جذبات پائے جاتے ہیں ۔ ڈاکٹر امینہ ودود نے نمازِ جمعہ کی امامت کے دوران عربی میں پڑھے جانے والے خطبہ کی کتاب اپنے پاوٴں میں رکھ دی۔ اسریٰ نعمانی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو مسجد میں داخل ہونے کا، صف
x
صفحہعنوان
2امامت ِزن کے واقعہ کا پس منظراور مقصد!
15فتنہٴ اِمامت زَن استعمار اور اس کے کارندوں کا کردار
33کیا عورت مردوں کی امامت کراسکتی ہے؟
45نماز میں عورت کی امامت؟
50عورت کی امامت احادیث کی روشنی میں
67امامت ِ نسواں کا جواز؟ حدیث ِ اُمّ ورقہ رضی اللہ عنہا کی روشنی میں
72عورت کی امامت کا حالیہ واقعہ ؟
77عورت کی امامت کی شرعی حیثیت
Flag Counter