Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 304

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: 2006ء

شعر وادب محمدرفیق چودھری صاحب ’ِاشراق‘ کے اسرار و رُموز صاحب ِ ’اشراق‘ کے کھلتے ہیں اَسرار و رُموز کشورِ پنجاب میں وہ رُوحِ مرزا کا بُروز رقص و موسیقی ہوئے اُسکی شریعت میں حلال ہے حرام اِس دور میں کفار سے جنگ و قتال ہوچکی اُس کی نظر میں ابنِ مریم کی وفات اور افسانہ کہ اُن سے کھائے گا دجال مات اُس کی ہر گفتار میں مذہب کی تاویلات دیکھ رشتۂ الفاظ میں اُلجھی ہوئی ہر بات دیکھ بندۂ حُر کو سکھاتا ہے غلامی کے طریق اہل ِ حق سے ہے جدا، وہ اہلِ باطل کا رفیق قرب حاصل ہے اُسے سرکارکے دربار میں ہے مگر خود جنس ِ ارزاں وقت کے بازار میں آج وہ ہے لشکرِ اعدا کے دل کی آرزو رنگ لائے گا مگر اپنے شہیدوں کا لہو اُسکے مے خانے میں ہے کیسی کرامت کا ظہور جامِ مشرق لاتا ہے مغرب کی صہبا کا سُرور
x
صفحہعنوان
2پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات کا جائزہ
20’اسلام میں غیرمسلموں سے حسن سلوک‘
27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کے تقاضے اور مقامِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
41تین طلاقوں کا مسئلہ! کتاب وسنت کی روشنی میں
53عربی دانی کا ایک اور نادر نمونہ
64صاحب ’ِاشراق‘ کے اسرار و رُموز
66بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے عام حقوق
86’پاکستان میں مغرب کی ثقافتی یلغار‘
Flag Counter