Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 313

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: 2007ء

مولانا محمد رفیق چودھری کی طرف سے جناب جاوید احمد غامدی کو مناظرے کا چیلنج پاکستان کے مسلمہ مسالک کے کوئی سے تین معتمد علماے کرام کی منصفی میں لاہور کے کسی بھی میڈیا فورم پر درج ذیل دس (۱۰) مسائل پر مجادلۂ احسن کا چیلنج دیا جاتا ہے 1. اسلام میں مرتد کی سزا قتل ہے یا نہیں ؟ 2. کیا حدیث سے دین میں کسی عقیدہ وعمل کا اضافہ نہیں ہوتا؟ 3. کیا اسلام میں دو جرائم (قتل اور فساد فی الارض) کے سوا کسی اور جرم میں قتل کی سزا نہیں دی جا سکتی ؟ 4. کیا شریعت میں شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے یا نہیں ؟ 5. کیا کوئی غیر مسلم کسی مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے یانہیں ؟ 6. کیا کوئی مفتی کسی گمراہ شخص کی تکفیر کرنے کا مجاز نہیں ۔ 7. کیا موجودہ دور میں کفار کے خلاف جہاد وقتال کا شریعت میں جواز ہے؟ 8. کیا مسلمان عورت کے لیے دوپٹہ پہننا شرعی حکم ہے یانہیں ؟ 9. کیا سنت حضرت ابراہیم علیہ السلام سے شروع ہوتی ہے یا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے؟ 10. کیا قرآنِ مجید کی صر ف ایک ہی قراء ت درست اور جائز ہے؟ تاریخ ۲۰/جولائی ۲۰۰۷ء
x
صفحہعنوان
2سانحہ لا ل مسجد ؛ ایک لمحۂ فکریہ
12کیا قرآن کی صرف ایک ہی قراء ت صحیح ہے؟
23مسلمان دوشیزاؤں ، خواتین اور ان کے والدین / سرپرستوں کے نام کھلا خط
33مذہبی پیشوائیت؛ مذہب ِپرویز کا ایک کھوٹا سکہ
56ملکی حالات، امریکی دھمکی اور اس کے مضمرات
71سانحہ لال مسجد: تین معتبر صحافیوں کی نظر میں
Flag Counter